• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشتعل عیسائی مظاہرین نے 2 مسلمان زندہ جلا دیئے :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ہمارے لیے ۔
جب انسان زندہ جلائے جا رہے تھے تب لوگ ویڈیو بنانے میں مصروف تھے ۔

21997_10153175501154108_157099890143133660_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
ہمارے میڈیا اور صحافی لاہور میں عیسائیوں کے ہاتهوں دو افراد پر تشدد اور زندہ جلانے پر کیوں خاموش ہے .اگر یہ دهماکہ خود کش تها اور حملہ اور نے اپنے آپ کو آڑا دیا.تو پهر وہاں موجود دو داڑهی والے کو زندہ جلانا کونسی بربریت ہے.اگر یہ پانچ افراد کی قتل کا ممکنہ ردعمل ہے تو پهر دنیا بهر جو ملین مسلمان ان مغربی ممالک نے شہید کئے تو اس کا کیا ردعمل ہوسکتا ہے.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
11065609_523885811083018_1548837419419774533_n.jpg

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ مُعَاهَدًا لَمْ يَرِحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا تُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا


(صحيح بخاري:3166, بَاب إِثْمِ مَنْ قَتَلَ مُعَاهَدًا بِغَيْرِ جُرْمٍ)
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
موم بتی مافیا کا پیغام:
یہ جو دو مسلمانوں کو جلایا گیا یہ صرف ردعمل میں ہوا ہے اور ردعمل ایک فطری بات ہے پس ردعمل میں غلطی ہو جائے تو کوئی مسئلہ نہیں

ٹی ٹی پی کا قیاس
ہم نے بھی جو چرچ والوں کو مارا ہے وہ افغانستان میں انکے عیسائی ملک امریکہ کے دھماکوں کا ردعمل ہے اور لاہور میں ریمنڈ ڈیوس کے ہمارے بے گناہ لوگوں کو مارنے کا ردعمل ہے اور امریکہ میں چند دن پہلے اور اس سے بھی پہلے مسلمان پردہ کرنے والے بھائیوں کو مارنے کا ردعمل ہے اور نائن الیون پر جو انکو شیخ اسامہ رحمہ اللہ کے ساتھیوں نے مارا تھا وہ بھی انکے پرانے کرتوتوں کا رد عمل تھا جیسا کہ ان شہداء کی ویڈیو میں یہی دلیل بتائی گئی تھی

موم بتی مافیا کا جواب
اگر مسلمانوں نے توہین قران پر اشتعال میں آکر مسیحی جوڑے کا جلایا تھا تو اِس سے ثابت ہوا کہ جلانے والے مسلمان شدت پسند ہوتے ہیں۔

اگر مسیحوں کے مشتعل ہجوم نے دو مسلمانوں کو جلایا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ جلائے جانے والے مسلمان ضرور شدت پسند تھے۔
4444.jpg
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میرے خیال میں اگر ان حکمرانوں نے اس پر سیریئس ایکشن نہ لیا تو یہی بات پاکستان میں لڑائی کرنے والوں کو تقویت دے گی کہ یہ حکمران اپنی نہیں بلکہ امریکہ کی جنگ لڑ رہے ہیں جس میں انکا رویہ بھی موم بتی مافیا کی طرح ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
دو بے قصور مسلمانوں کو زندہ جلانے والے عیسائویں کے سارے چہرے پہچانے جا رہے ہیں تو پھر دیر کس بات کی ؟ ان کو کب گرفتار کیا جائے گا ؟ ان کو کب سزا ہوگی ؟ کیا اس یوحنا آباد میں پاکستان کی رٹ قائم نہیں ؟

11022586_397332060437989_999656657392972502_n.jpg
 
Top