• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشت زنی پر ایک مکمل اور جامع کتاب یہاں ہے!!!

شمولیت
اکتوبر 15، 2018
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
السلام علیکم! میرے عزیز بھائیوں میری پہلی تصنیف مکمل ہو چکی ہے جس کا عنوان " معاشرتی بُرائی اور اس کا رد قرآن و سنت کی روشنی میں" ہے.
اس میں مشت زنی پر تحقیق کے ساتھ بات کی گئی ہے . اس کا pdf link میں اللہ کی رضا کی خاطر یہاں ڈال رہا ہوں❤
کتاب کا ٹائیٹل
IMG_20190424_195430.jpg



کتاب کی فہرست

Screenshot_2019-06-25-16-00-26.png


Screenshot_2019-06-25-16-00-38.png



اس کتاب کا لنک(1)
https://archive.org/details/Masturbation_201807

لنک(2)
https://drive.google.com/file/d/1-Ddy0PQLXcsThjt6QodOyLDTK3U-0TY5/view?usp=drivesdk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاء اللہ اچھی کاوش ہے.. اللہ تعالی قبول فرمائے.. آمین!
صفحہ آٹھ پر املاء کی ایک معمولی غلطی پائی گئی ہے.. نام الضبط ٹائپ ہو گیا ہے، تام الضبط کی بجائے..
یہ نشاندہی اس لیے بھی عرض کی تا کہ آپ کو حوصلہ ہو کہ آپ کی کتاب کوئی پڑھ بھی رہا ہے... ابتسامہ!
 
شمولیت
اکتوبر 15، 2018
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاء اللہ اچھی کاوش ہے.. اللہ تعالی قبول فرمائے.. آمین!
صفحہ آٹھ پر املاء کی ایک معمولی غلطی پائی گئی ہے.. نام الضبط ٹائپ ہو گیا ہے، تام الضبط کی بجائے..
یہ نشاندہی اس لیے بھی عرض کی تا کہ آپ کو حوصلہ ہو کہ آپ کی کتاب کوئی پڑھ بھی رہا ہے... ابتسامہ!
محترم بھائی غلطی کی نشاندہی کے لیے میں آپ کا شکرگزار ہوں. اس کتابچہ کو پڑھ کر دوسرے لوگوں تک بھی پہنچائیں.
 
شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
وعليكم السلام ورحمة الله وبراكة
جب بھی کسی دینی کتاب کے مطالعہ کا موقع ملتا ہے تو اس میں درج احادیث کی تحقیق و تخریج کو دیکھنا ضروری سمجھتا ہوں یہی وجہ ہے کہ اس کتاب پر نظر پڑی تو فوراً اس کی محققین کو دیکھا۔
ماشاءاللہ سبحانہ اللہ مصنف نے دیگر محققین علاوہ خصوصاً شیخ البانی و شیخ زبیر علی زئی رحمہم اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا جسے دیکھ کر اب تو کتاب پڑھنا فرض سا محسوس ہونے لگا۔ ان شاءاللہ ضرور پڑھنی ہے۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کے علم و عمر میں برکت عطاء فرمائے اور مزید دین کی خدمت کی توفیق عطاء فرمائے۔
جزاک اللہ خیرا
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
ما شاء اللہ ۔۔ اللہ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے ۔ آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جب بھی کسی دینی کتاب کے مطالعہ کا موقع ملتا ہے تو اس میں درج احادیث کی تحقیق و تخریج کو دیکھنا ضروری سمجھتا ہوں یہی وجہ ہے کہ اس کتاب پر نظر پڑی تو فوراً اس کی محققین کو دیکھا۔
اور میں سب سے پہلے مولف کو دیکھتا ہوں۔
اس لئے مصنف کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں تو بہتر ہوگا۔
 
شمولیت
اکتوبر 15، 2018
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارک اللہ فی علمک
سوچا تھا کہ یہ اگر محقق کتاب ہے تو اس میں ہر ناحیہ سے گفتگو ہوگی۔
السلام عليكم! محترم بھائی آپ اس کا مطالعہ کیجئے انشاءاللہ کوئی کمی محسوس نہیں ہو گی، اگر محسوس کریں تو مجھے رہنمائی فرما دیں.
 
Top