• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشرقی تہذیب اور اس کی روایات

شمولیت
اپریل 25، 2016
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
السلام علیکم..
کیا "مشرقی تہذیب اور اس کی روایات" اسلامی تہذیب ہیں؟
کیا "شلوار قمیض" ہی صرف "اسلامی لباس" ہے؟
کیا ادب و آداب کے جو معیار " ہمارے آباء" نے مرتب کیے تھے کیا وہ اسلامی کہلانے کے قابل ہیں؟
براہ مہربانی کوئی ان نکات کو کلیر کر دیں..
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا "مشرقی تہذیب اور اس کی روایات" اسلامی تہذیب ہیں؟
نہیں ۔ مشرقی روایات میں بہت کچھ غیر اسلامی رسوم و رواج ہیں ۔
کیا "شلوار قمیض" ہی صرف "اسلامی لباس" ہے؟
یہ ہی نہیں ، یہ بھی ہے ۔ اسلام نے کسی خاص قسم کے لباس کی پابندی نہیں لگائی ، کچھ بنیادی اصول و ضوابط ہیں ، اگر کوئی بھی لباس اس کے مطابق ہو تو وہ اسلامی لباس ہے ۔ لباس میں بنیادی چیز یہ ہے کہ وہ ’ ستر ‘ ڈھانپتا ہو ، اس طرح کے اس میں خد و خال ظاہر نہ ہوتے ہوں وغیرہ ۔
کیا ادب و آداب کے جو معیار " ہمارے آباء" نے مرتب کیے تھے کیا وہ اسلامی کہلانے کے قابل ہیں؟
نہیں ۔
کچھ عادات اسلام کے مطابق ہوتی ہیں ، کچھ مخالف ہوتی ہیں ، کچھ نہ مطابق نہ مخالف ـ پہلی اور تیسری قسم کی عادات یا آداب پر عمل کرنا چاہیے ، دوسری قسم پر نہیں ۔
 
Top