• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشرق کے رخ سے سیا ہ جھنڈے ظاہر ہو نگے ! اس حدیث کی تحقیق چاہیے ِ؟؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو منکر قرار دیا ہے:

15 - يقتل عند كنزكم ثلاثة كلهم ابن خليفة ، ثم لا يصير إلى واحد منهم ، ثم تطلع الرايات السود من قبل المشرق ، فيقتلونكم قتلا لم يقتله قوم ، ثم ذكر شيئا لا أحفظه ، فقال : فإذا رأيتموه فبايعوه ، و لو حبوا على الثلج ، فإنه خليفة الله المهدي و في رواية إذا رأيتم الرايات السود خرجت من قبل خراسان فأتوها و لو حبوا
الراوي: ثوبان مولى رسول الله المحدث: الألباني - المصدر: السلسلة الضعيفة - الصفحة أو الرقم: 85
خلاصة حكم المحدث: منكر


مزید تحقیق کے لیے شیخ کفایت اللہ صاحب سے حدیث سیکشن میں سوالات و جوابات میں رابطہ کریں۔
 
Top