• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم
پلیز یہ کتاب مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟ از عبداللہ سلیم۔ مکتبہ بیت الاسلام۔ اپلوڈ کر دیں
اگر جلد ہوسکے تو بہت مہربانی ہوگی۔ اس سے پہلے بھی کچھ کتب کی درخواست کی تھی انہیں بھی ذرا دیکھ لیجیئے پلیز!
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

کلیم بھائی کچھ اپڈیٹس اس کتاب اور پچھلی کتب سےمتعلق ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بہنا
آپ نے ابھی تک جن کتابوں کی فرمائش کی ہوئی ہے۔ ان کی لسٹ یہ ہے
1۔ صحابیات مبشرات
2۔ الفرقان
3۔ فقه القلوب
4۔ الفوائد
صحابیات مبشرات اپلوڈ کی جاچکی ہے، الفرقان سائٹ پر تو اپلوڈ نہیں ہوئی۔لیکن آپ کو پرسنل میسج میں اس کالنک بھیج دیا ہے۔ اور ان شاءاللہ بہت جلد سائٹ پر بھی اپلوڈ کردی جائے گی۔ فقہ القلوب اور الفوائد کاترجمہ جس وقت آپ نے فرمائش کی تھی، تب تک معلوم نہیں ہوسکا تھا۔ آج دوبارہ لائبریرین کو بھیج دیا ہے۔ امید ہے واپسی خوشخبری کے ساتھ ہی ہوگی۔
باقی آپ کی کتاب ’’ مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟ ‘‘ جوں ہی آتی ہے۔ فوری آپ کو بھجوانے کی کوشش کرتا ہوں۔ان شاءاللہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہنا بدائع الفوائد کا ترجمہ موجود نہیں۔ اور نہ فقہ القلوب کاترجمہ ہے۔
دو کتابیں مارکیٹ سے پتہ چلی ہیں۔ ایک دل کی اصلاح اور دوسری دل کا بگاڑ از محمدصالح المنجد۔۔ اگر یہ کتابیں اپلوڈ کرنی ہیں تو ان شاءاللہ بہت جلد کردی جائیں گی۔ باقی آپ کی یہ کتاب ’’ مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟ ‘‘ کے بارے میں پتہ چلا کہ پہلے دفعہ چھپ کر ختم ہوچکی ہے۔ اور دوسری مرتبہ جو چھپ رہی ہے، وہ کسی کا دیا ہوا آرڈر ہے۔ جو سوموار تک چھپ جائے گا۔ اس بارے مزید اپ ڈیٹ دو، تین دن تک فراہم کردونگا۔ان شاءاللہ۔۔۔ کہ ہم کب تک اپلوڈ کرسکیں گے۔ ؟
 
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی، جی پلیز ( دل کی اصلاح اور دوسری دل کا بگاڑ از محمدصالح المنجد۔۔) اپلوڈ کر دیجیئے گا۔
مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟ جی اس بارے میں اپ ڈیٹ کا انتظار رہے گا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی، جی پلیز ( دل کی اصلاح اور دوسری دل کا بگاڑ از محمدصالح المنجد۔۔) اپلوڈ کر دیجیئے گا۔
مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟ جی اس بارے میں اپ ڈیٹ کا انتظار رہے گا۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
ان شاءاللہ یہ تینوں کتب بہت جلد اپلوڈ کی جائیں گی۔
 
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
بہت شکریہ بھائی اللہ تعالی محدث کی پوری ٹیم کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
" گناہوں کو دھو ڈالنے والے اعمال" ناشر: مکتبہ قدوسیہ ۔ یہ کتاب بھی پلیز شامل کر لیجیئے گا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی، جی پلیز ( دل کی اصلاح اور دوسری دل کا بگاڑ از محمدصالح المنجد۔۔) اپلوڈ کر دیجیئے گا۔
عزیز بہنا ! یہ دونوں کتابیں منگوا لی گئی ہیں۔ الحمد للہ اور اسکیننگ کے مراحل سے گزر کر بہت جلد اپلوڈ کی جائیں گی۔ ان شاءاللہ
مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟ جی اس بارے میں اپ ڈیٹ کا انتظار رہے گا۔
اس کتاب بارے مکتبہ والوں نے جمعرات بتاریخ 2013-03-07 کو معلوم کرنے کا کہا ہے۔ دیکھیں کیا جواب ملتا ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بہت شکریہ بھائی اللہ تعالی محدث کی پوری ٹیم کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الداین
آمین ثم آمین
" گناہوں کو دھو ڈالنے والے اعمال" ناشر: مکتبہ قدوسیہ ۔ یہ کتاب بھی پلیز شامل کر لیجیئے گا۔
جی بہنا ان شاءاللہ یہ کتاب بھی اپلوڈ کردی جائے گی۔۔ اس موضوع پر ذیل کتب سے بھی استفادہ کیاجاسکتا ہے۔
1۔ کبیرہ گناہ
2۔ کبیرہ گناہ کیاہیں؟
3۔ منہیات کا انسائیکلو پیڈیا ۔۔ رک جائیے
4۔ نیکیوں کو مٹا دینے والے اعمال
5۔ گناہ اور توبہ
مزید اس مضمون کا مطالعہ بھی مفید رہے گا۔
گناہوں کو دھوڈالنے والے اعمال
 
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
اس کتاب بارے مکتبہ والوں نے جمعرات بتاریخ 2013-03-07 کو معلوم کرنے کا کہا ہے۔ دیکھیں کیا جواب ملتا ہے۔ جی بہت مہربانی،ان شاء اللہ انتظار رہے گا۔

دو کتب اور شامل کر لیجیئے گا پلیز
تاریخ اسلام کی چار سو باکمال خواتین از طالب ہاشمی
مثالی عورت از ڈاکٹر محمد علی الھاشمی
 
Top