• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشہور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد بلال خان شہید کردیے گئے۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بلال خان کو آج (اتوار) عشا کے بعد اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر شہید کردیا۔
یہ بمشکل پچیس تیس سال کا نوجوان تھا، جو اس وقت سوشل میڈیا پر اسلام پسندوں کی سب سے مضبوط آواز بنا ہوا تھا۔
حرمت رسول، دفاع صحابہ وغیرہ موضوعات پر بے شمار ٹرینڈ اس نے کامیاب کیے اور کروائے۔
بے باک اور نڈر تھا، سوشل میڈیا پر اس وقت اس کے حق میں چند گھنٹوں کے اندر ہزاروں پوسٹیں ہوچکی ہیں، اور سیکڑوں پروفائلز اس کی تصویروں سے سج گئی ہیں۔
لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ جذباتی تھا وغیرہ. ممکن ہے، ان کی بات درست ہو، لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس کے ان جذبات نے ہی اس کو اس شہادت باسعادت، مقام و مرتبے اور قبول عام سے نوازا۔
#MuhammadBilalKhan
#MBK
 
ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
ناموس رسالت اور ناموسِ صحابہ کی خدمت کرنے والا ہر ایک مسلمان مجھے بہت عزیز ہے چاہے کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا ہو
پیارے بھائی " محمد بلال خان " کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے

#MuhammadBilalKhan‎‏
#MBK

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562

بولوں اگر میں جھوٹ، تو مرجائے گا ضمیر
کہہ دوں اگر میں سچ، تو مجھے مار دینگے لوگ​

آہ محمد بلال خان شہید
(ان شاء اللہ)​

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
الله تعالیٰ سب مخلص لوگوں کی کوششوں کو قبول فرماۓ، گناہوں کی بخشش فرماۓ اور ہمارا حشر بھی صدیقین و شہدا کے ساتھ فرماۓ
آمین
 
بنت عائشہ!

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2019
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
26
بلال خان کو آج (اتوار) عشا کے بعد اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر شہید کردیا۔
یہ بمشکل پچیس تیس سال کا نوجوان تھا، جو اس وقت سوشل میڈیا پر اسلام پسندوں کی سب سے مضبوط آواز بنا ہوا تھا۔
حرمت رسول، دفاع صحابہ وغیرہ موضوعات پر بے شمار ٹرینڈ اس نے کامیاب کیے اور کروائے۔
بے باک اور نڈر تھا، سوشل میڈیا پر اس وقت اس کے حق میں چند گھنٹوں کے اندر ہزاروں پوسٹیں ہوچکی ہیں، اور سیکڑوں پروفائلز اس کی تصویروں سے سج گئی ہیں۔
لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ جذباتی تھا وغیرہ. ممکن ہے، ان کی بات درست ہو، لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس کے ان جذبات نے ہی اس کو اس شہادت باسعادت، مقام و مرتبے اور قبول عام سے نوازا۔
#MuhammadBilalKhan
#MBK
السلام علیکم
پچیس تیس نہیں، بلال خان کی عمر صرف بائیس سال تھی. ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پہ ان کی تاریخ پیدائش ١٩٩٧ لکھی ہے.
 
Top