• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصحف کو بغیر وضو چھونا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ
ایک بھائی کی فرمائش:

السلام علیکم
میری یادداشت میں ہے کہ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ایک مضمون مصحف کو بغیر وضو چھونے پر ان کے رسالہ میں چھپا تھا اگر کسی بھائی کے پاس محفوظ ہو تو ارسال فرما کر جزاک اللہ خیر کہنے کا موقع مرحمت فرمائیں
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
رسالہ الحدیث نمبر ۱۱۵ پیج ۷
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
رسالہ الحدیث نمبر ۱۱۵ پیج ۷
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارک اللہ فیک
کیا لنک مل سکتا ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہ لے محترم لنک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی کا جواب آیا ہے:

جزاک اللہ
لیکن میرے خیال میں وہ مضمون ۲۰۱۴ سے پہلے کا تھا اور اس میں مصحف کو چھونے کی صراحت تھی فقط قرأت قرآن بغیر وضو میں تو بسیط اختلاف ہے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی کا جواب آیا ہے:

جزاک اللہ
لیکن میرے خیال میں وہ مضمون ۲۰۱۴ سے پہلے کا تھا اور اس میں مصحف کو چھونے کی صراحت تھی فقط قرأت قرآن بغیر وضو میں تو بسیط اختلاف ہے
دیکھتا ہوں
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اگر ہے تو شئیر کر دیں، آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر میں یہ شامل کر دیتے ہیں۔
 
Top