• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصری مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
مصر بحران - امریکی موقف

محترم ممبران
السلام عليکم

بعض ارکان غلط معلومات پھیلا کر مصر میں جاری بحران پر امریکی موقف کے بارے ميں ابہام پیدا کرکے فورم پر موجود دیگر ارکان کو الجھانے کی ناکم کوشش کررہے ہیں۔ ميں يہ دوہرانا چاہتا ہوں کہ مصر میں جاری بحران کے متعلق امریکی موقف نہايت واضح اور تمام دنيا کے سامنے ہے۔

امریکی حکومت مصر میں مظاہرین کے خلاف تشدد کے استعمال کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔ ہم ہلاک اور زخميوں ہونے والے متاثرين کے خاندانوں کو دلی تعزيت پيش کرتے ہيں۔

ہم بارہا مصر کی فوج اور سیکورٹی فورسز پر زور ديتے رہے ہيں کہ وہ مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کريں اور حکومت کوچاہۓ کہ وہ اپنے شہریوں کے انسانی حقوق کا احترام کرے جيسا کے ہم نے مظاہرین پر زور ديا ہے کہ وہ بھی پرامن طريقے سے احتجاج کريں۔ تشدد مصر کے استحکام اور جمہوريت کے راستے پر سفر کو مزيد کٹھن کر دے گا اور مصالحت کيلۓ عبوری حکومت کی طرف سے کۓ گۓ وعدوں کے بالکل منافی ہے۔ ہم دوبارہ ملک ميں ایمرجنسی قانون کے نفاذ کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔ اور حکومت پر زور ديتے ہيں کہ قانون کيمطابق وہ اپنے شہريوں کی پرامن احتجاج، آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کو يقينی بناۓ۔ جو کچھ قاہرہ میں ہو رہا ہے دنيا اسے ديکھ رہی ہے۔ ہم مصر میں حکومت سميت تمام جماعتوں سے درخواست کرتے ہيں کہ وہ تشدد سے باز رہیں اور اپنے اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کريں۔

http://www.whitehouse.gov/the-press-office/2013/08/14/statement-principal-deputy-press-secretary-josh-earnest-egypt

سیکرٹری کيری کا يہ بیان مصر کے افسوسناک واقعات پر امریکی سرکاری موقف کی مزید وضاحت کرتا ہے۔

"آج کے واقعات نہايت افسوسناک ہیں اور امن، اور حقيقی جمہوریت ميں تمام فروقوں کی شموليت کے لئے مصری عوام کی خواہشات کے بالکل منافی ہيں۔ حکومت کے اندر اور باہر مصری لوگوں کو تشدد سے گریز کرنا چاہيۓ۔ صورت حال کو پرسکون رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ قيمتی جانوں کو مزيد نقصان سے بچايا جاسکے۔ امریکی حکومت ایک فوری ، پائیدار ، روادار، اور تمام فرقوں کو ایک ساتھ لے کر چلنے والی سویلین حکومت کی زیر قیادت جمہوریت کے لئے مصری عوام کی امیدوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے"، سيکرٹری کيری

http://www.state.gov/secretary/remarks/2013/08/213128.htm

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کیا کہنے تیری اشک شوئی کے۔

جان کیری نے حامد میر کے ساتھ انٹر ویو میں بھی ایک ڈرون داغا تھا

پتہ نہیں یہ سرکاری موقف تھا یا نیم سرکاری یا پھر غیر سرکاری۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
مصر بحران - امریکی موقف

محترم ممبران
السلام عليکم

بعض ارکان غلط معلومات پھیلا کر مصر میں جاری بحران پر امریکی موقف کے بارے ميں ابہام پیدا کرکے فورم پر موجود دیگر ارکان کو الجھانے کی ناکم کوشش کررہے ہیں۔ ميں يہ دوہرانا چاہتا ہوں کہ مصر میں جاری بحران کے متعلق امریکی موقف نہايت واضح اور تمام دنيا کے سامنے ہے۔

امریکی حکومت مصر میں مظاہرین کے خلاف تشدد کے استعمال کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔ ہم ہلاک اور زخميوں ہونے والے متاثرين کے خاندانوں کو دلی تعزيت پيش کرتے ہيں۔

ہم بارہا مصر کی فوج اور سیکورٹی فورسز پر زور ديتے رہے ہيں کہ وہ مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کريں اور حکومت کوچاہۓ کہ وہ اپنے شہریوں کے انسانی حقوق کا احترام کرے جيسا کے ہم نے مظاہرین پر زور ديا ہے کہ وہ بھی پرامن طريقے سے احتجاج کريں۔ تشدد مصر کے استحکام اور جمہوريت کے راستے پر سفر کو مزيد کٹھن کر دے گا اور مصالحت کيلۓ عبوری حکومت کی طرف سے کۓ گۓ وعدوں کے بالکل منافی ہے۔ ہم دوبارہ ملک ميں ایمرجنسی قانون کے نفاذ کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔ اور حکومت پر زور ديتے ہيں کہ قانون کيمطابق وہ اپنے شہريوں کی پرامن احتجاج، آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کو يقينی بناۓ۔ جو کچھ قاہرہ میں ہو رہا ہے دنيا اسے ديکھ رہی ہے۔ ہم مصر میں حکومت سميت تمام جماعتوں سے درخواست کرتے ہيں کہ وہ تشدد سے باز رہیں اور اپنے اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کريں۔

http://www.whitehouse.gov/the-press-office/2013/08/14/statement-principal-deputy-press-secretary-josh-earnest-egypt

سیکرٹری کيری کا يہ بیان مصر کے افسوسناک واقعات پر امریکی سرکاری موقف کی مزید وضاحت کرتا ہے۔

"آج کے واقعات نہايت افسوسناک ہیں اور امن، اور حقيقی جمہوریت ميں تمام فروقوں کی شموليت کے لئے مصری عوام کی خواہشات کے بالکل منافی ہيں۔ حکومت کے اندر اور باہر مصری لوگوں کو تشدد سے گریز کرنا چاہيۓ۔ صورت حال کو پرسکون رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ قيمتی جانوں کو مزيد نقصان سے بچايا جاسکے۔ امریکی حکومت ایک فوری ، پائیدار ، روادار، اور تمام فرقوں کو ایک ساتھ لے کر چلنے والی سویلین حکومت کی زیر قیادت جمہوریت کے لئے مصری عوام کی امیدوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے"، سيکرٹری کيری

"سرخ زدہ جملے کی امریکی وضاحت کر دیجیے۔

"THANKS A LOT"
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
اے میرے اللہ:ہمارے مصری بھائیوں پر ظلم وستم کرنے والے ان ’’خونخوار بھیڑئیوں‘‘کے وجود سے زمین کو پاک کردے۔آمین۔۔۔۔اے میرے اللہ:ان شیطان صفت انسانوں سے ہمارے بھائیوں کو نجات عطا فرما۔آمین
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
اے میرے اللہ:ہمارے مصری بھائیوں پر ثلم وستم کرنے والے ان ’’خونخوار بھیڑئیوں‘‘کے وجود سے زمین کو پاک کردے۔آمین۔۔۔۔اے میرے اللہ:ان شیطان صفت انسانوں سے ہمارے بھائیوں کو نجات عطا فرما۔آمین
اللھم آمین یارب العالمین!!!
 
Top