• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصری مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم

شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
اے میرے اللہ:ہمارے مصری بھائیوں پر ثلم وستم کرنے والے ان ’’خونخوار بھیڑئیوں‘‘کے وجود سے زمین کو پاک کردے۔آمین۔۔۔۔اے میرے اللہ:ان شیطان صفت انسانوں سے ہمارے بھائیوں کو نجات عطا فرما۔آمین
آمین یارب العالمین
 

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
مصر بحران - امریکی موقف

محترم ابو زينب
السلام عليکم

براہ کرم مصر میں جاری بحران پر امریکی موقف کے بارے ميں ابہام پیدا نا کريں جو نہايت واضح اور تمام دنيا کے سامنے ہے۔ آپ کس طرح اتنی آسانی سے عبوری حکومت کیطرف سے مصر میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر ہماری بھرپورمذمت کو نظر انداز کر سکتے ہیں؟ براہ مہربانی يہ نا بھوليۓ کہ ہم نے بارہا مصر کی فوج اور سیکورٹی فورسز پر زور ديا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کريں اور حکومت کوچاہۓ کہ وہ اپنے شہریوں کے بنيادی انسانی حقوق کا احترام کرے۔ ہميں بھرپور يقين ہيں کہ کسی فريق کيطرف سے تشدد کا استعمال ملک میں حقیقی جمہوریت اور دیرپا استحکام کے لئے مصری عوام کو انکے جائزخواہشات کے حصول کيلۓ سفر کو مزيد کٹھن کر دے گا ۔

صرف یہی نہیں امريکی حکومت نے مصر ميں دوبارہ ایمرجنسی قانون کے نفاذ کی بھرپور مخالفت کی ہے اور عبوری حکومت پر زور ديا ہے کہ قانون کيمطابق اپنے شہريوں کی بنيادی حقوق کا احترام کرے۔

صدراوبامہ کا يہ بیان مصر کے کشيدہ صورتحال پر امریکی سرکاری موقف کی مزید وضاحت کرتا ہے

"امريکہ مصر کی عبوری حکومت اور سيکورٹی فورسز کی جانب سے اٹھاۓ جانے والے اقدامات کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ ہميں شہريوں کے خلاف تشدد پر شديد تحفظات ہيں۔ ہم انسانی اقدار سے متعلق عالمی حقوق کی مکمل حمايت کرتے ہيں، جن ميں پرامن احتجاج کا حق بھی شامل ہے۔ ہم مارشل لاء کی جانب بڑھتے ہوۓ اقدامات کی مخالفت کرتے ہيں کيونکہ اس کے ذريعے شہريوں کے حقوق اس اصول کے تحت رد کر ديے جاتے ہيں کہ شخصی آزادی کے مقابلے ميں سيکورٹی کو فوقيت حاصل ہے يا طاقت کو ہی اصل اختيار حاصل ہے۔ آج امريکہ ان خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزيت کرتا ہے جن کے پيارے مارے گۓ يا زخمی ہوۓ ہيں" - صدراوبامہ

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
اے میرے اللہ:ہمارے مصری بھائیوں پر ظلم وستم کرنے والے ان ’’خونخوار بھیڑئیوں‘‘کے وجود سے زمین کو پاک کردے۔آمین۔۔۔۔اے میرے اللہ:ان شیطان صفت انسانوں سے ہمارے بھائیوں کو نجات عطا فرما۔آمین
آمین
 
Top