• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصلوب کون ؟

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
قرآن مجید کی مطابق حضرت عیسی علیہ السلام نہ تو ان کو قتل کیا گیا اور نا ان کو مصلوب کیاگیا بلکہ اللہ تعالی نے ان کو زندہ آسمان پراٹھالیا
جبکہ عیسایی اور قادیانی دونوں کہتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام کو مصلوب کردیا گیا
اس موضوع پر اوپر والا ڈاکو منٹری بھی پڑھ لیجیے اور کچھ دلایل بھی سیکھ لیجیے تاکہ اگر کل کوئی قادیانی یا عیسائی ٹکرا جاے تو ان کو جواب دے سکے
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
اس مضمون کا الحمدللہ تین ھزار نسخے منظر عام پر آگیے اور ھاتھوں ہاتھ لوگوں نے لے لیے ان شاء اللہ ایک دن وہایٹ ہاوس تک بھی پھنچ جایگا یہ مضمون
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
اسجیسے موضوعات سے مسلمانوں سے کوئی دلچسپی نھیں ہے کیونکہ آپس کی جگھڑوں سے ان کو فرصت نھیں ہیں
 
Top