• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصیبتوں میں خیر کے پہلو کو تلاش کرنا

شاكر متّا

مبتدی
شمولیت
اپریل 17، 2019
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جس شخص کو اپنے رب کی صحیح معرفت اور اس کے اسماء و صفات کی صحیح سمجھ بوجھ حاصل ہو، تو وہ قطعی طور پر اس بات سے واقف ہو جاتا ہے کہ جو بھی مصیبتیں اسے لاحق ہوتی ہیں اور جو بھی آزمائشیں اس پر آتی ہیں، ان تمام میں کئی طرح کی مصلحتیں اور فائدے پنہاں ہوتے ہیں جن کا وہ اپنے علم و ادراک کے ذریعہ احاطہ نہیں کر سکتا، بلکہ بندے کے لئے ان چیزوں میں زیادہ منافع ہوتے ہیں جنہیں وہ ناپسند کرتا ہے بنسبت ان کے جنہیں وہ پسند کرتا ہے۔
(الفوائد: ١٣٣)
 
Top