• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصیبت و پریشانی کے وقت کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 20)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحيم​

ام المؤمنين حضرت ام سلمہ رضي اللہ عنہا سے روايت ہے کہ رسول كريم حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: اگر كسى بندے كو كوئى تكليف یا صدمہ پہنچے اور وہ يہ الفاظ كہے تو اللہ تعالى اسے ضرور اس كا نعم البدل عطا فرما ديتے ہیں۔ وہ الفاظ يہ ہیں:

إِنَّا لِلهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن. اللهُمَّ أْجُرْنِيْ فِيْ مُصِيبَتِيْ وَاخْلُفْ لِيْ خَيْرا مِنْهَا
ترجمہ: يقینا ہم اللہ ہى كى ملكيت ہیں اور اسى كى طرف لوٹ كر جانے والے ہیں۔اے اللہ مجھے ميرے اس صدمے یا تكليف كا اجر دے اور بدلے ميں مجھے اس سے زيادہ بہتر دے۔(صحیح مسلم)


Direct Link
 
Top