• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معافی مانگنا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
32385_452500771451885_994730308_n.jpg
گناہوں اور بداعمالیوں پرنادم ہوکر پرودگار عالم سے معافی مانگنا جس دم انسان کو روئے زمین پر اتا گیا اسی وقت سے شیطان اور اس کی ذریت اسے صراط مسقتیم سے بھٹکانے پر کاربند ہے انسان بذات کود بھی خطا کا پتلا ہے اور نفس وشیطان اس کے ازلی دشمن ہیں وہ انسان کو اپنے خالق کی اطاعت کی شاہراہ سے ہٹا کر گمراہی اور ضلالت کی پگڈنڈیوں پر چلانے میں ایڑی چوتی کا زور لگاتے ہیں اور بندے کو اپنی پیدائش کے مقصد سے غافل کرنے میں کوئی کسر اُتھا نہیں رکھتے۔۔۔ یہی غفلت گناہوں اور نافرمانیوں کے سرزد ہونے کا سبب بنتی ہے انسان سے بہت سے لوگوں کی حق تلفیاں اور دل آزاریاں ہوجاتی ہیں آدمی کو چاہئے کے ہردم استغفار کرتا رہے۔۔۔
 
Top