• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ رضی اللہ عنہ،اور یزید رحمہ اللہ علیہ ناموں کی فہرست

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی،
معتدل موقف یہی ہے کہ یزید کے بارے میں خاموشی اختیار کی جائے۔
روافض کی طرح اس پر لعنت کرنے سے ہمیں بہرحال کوئی ثواب تو ملنا نہیں ہے۔ نا ہی یزید کے کافر یا جہنمی ہونے پر کوئی نص صریح ہمارے پاس موجود ہے۔
نہ ہی ہمارے مذہب میں لعنت کرنا کوئی ثواب کا کام ہے۔خصوصاً کسی کو معین کر کے لعنت کرنا۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
اچھی بات کہی آپ نے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شکریہ
ویسے یہ لنک میڈیا فائز ہے کیا ؟
مجھے ابھی اتنا علم نہیں براہ مہربانی راہنمائی فرما دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
جس طرح فور شئیرڈ ہوسٹنگ والی سائٹ ہے اسی طرح میڈیا فائز بھی ہوسٹنگ والی سائٹ ہے جس پر آپ اپنا ڈیٹا اپلوڈ کر کے پوسٹ کر سکتے ہیں۔میرا فورشئیرڈ پر تو اکاونٹ نہیں اسی لیے سائن اپ کرنا پڑے گا ڈاون لوڈنگ کے لیے۔

شاکر بھائی آپ کا اکاونٹ ہو تو یہ کتاب آپ ڈاونلوڈ کر کے میڈیا فائر پر اپلوڈ کر دیں پھر اس کا لنک مجھے سینڈ کر دیں۔شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جس طرح فور شئیرڈ ہوسٹنگ والی سائٹ ہے اسی طرح میڈیا فائز بھی ہوسٹنگ والی سائٹ ہے جس پر آپ اپنا ڈیٹا اپلوڈ کر کے پوسٹ کر سکتے ہیں۔میرا فورشئیرڈ پر تو اکاونٹ نہیں اسی لیے سائن اپ کرنا پڑے گا ڈاون لوڈنگ کے لیے۔

شاکر
بھائی آپ کا اکاونٹ ہو تو یہ کتاب آپ ڈاونلوڈ کر کے میڈیا فائر پر اپلوڈ کر دیں پھر اس کا لنک مجھے سینڈ کر دیں۔شکریہ
ارسلان بھائی،
آپ فور شیئرڈ سے بغیر اکاؤنٹ بنائے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
آپ ناظم شہزاد بھائی کے دئے گئے لنک پر جائیے۔
اور پھر ایک ایک پی ڈی ایف فائل پر کلک کر کے اسے الگ ونڈو میں کھول لیں۔
اور وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
ایک وقت میں ایک ہی پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
آپ شاید کسی پریمیم فیچر پر کلک کر رہے ہیں۔ میں نے ابھی ڈبل چیک کر کے دیکھا ہے۔ میرے پاس کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے۔
مثلاً ایک پی ڈی ایف کا ڈائریکٹ لنک یہ ہے:

haqiqat e khilafat o malokiyat by mehmood abbasi.pdf - 4shared.com - document sharing - downloadیہاں جائیں تو نیلے رنگ کے بٹن پر Download Now لکھا ہوگا
اسے کلک کریں۔
تو اگلے صفحےپر کوئی بیس سیکنڈ کا کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر چلنا شروع ہو جائے گا۔
جب یہ ٹائم صفر پر پہنچ جائے تو اس ٹائم کے اوپر ہی Download File Now لکھا آئے گا۔
اس پر کلک کریں، ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔ IDM وغیرہ بند کر دیجئے گا۔
 
Top