• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ رضی اللہ عنہ پر الزام کی حقیقت

نبیل ارشد

مبتدی
شمولیت
اپریل 07، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
89
پوائنٹ
23
معاویہ رضی اللہ عنہ پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ اور ان کے گورنر علی رضی اللہ عنہ کو خطبوں میں گالی دیتے تھے (نعوذباللہ) اس الزام کی تحقیق درکار ہے
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,000
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
773
یہ ایک بہتان ہے اور بہتان کے سلسلے میں صرف یہ کہہ دینا کافی ہے کہ اس کا کوئی ثبوت نہیں ۔
جو بہتان کی تردید کرے اس کی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ تحقیق اور تفصیل اور ثبوت پیش کرے جو لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں ان سے دلائل طلب کریں۔
پھر ان دلائل کی حیثیت جاننے کے لئے آپ یہاں سوال کرسکتے ہیں۔
 
Top