حسن شبیر
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 18، 2013
- پیغامات
- 802
- ری ایکشن اسکور
- 1,834
- پوائنٹ
- 196
ایک پانچ سال کا بچہ میڈیکل سٹور پر جاتا ہے اور میڈیکل سٹور والے کو 10 روپے کا نوٹ دے کر کہتا ہے کہ انکل میرے پاس صرف اتنے ہی پیسے ہیں کیا اتنے پیسوں میں مجھے '' معجزہ '' مل جائے گا ۔؟؟
میڈیکل سٹور والا بچے کی بات سن کر حیرانی سے پوچھتا ہے کہ بیٹا تم کو '' معجزہ '' کیوں چاہیے ؟
بچے نے معصومیت سے جواب دیا کہ ڈاکٹر انکل کہتے ہیں کہ اب '' معجزہ '' ہی میری ماں کو بچا سکتا ہے۔!!!
میڈیکل سٹور والا بچے کی بات سن کر حیرانی سے پوچھتا ہے کہ بیٹا تم کو '' معجزہ '' کیوں چاہیے ؟
بچے نے معصومیت سے جواب دیا کہ ڈاکٹر انکل کہتے ہیں کہ اب '' معجزہ '' ہی میری ماں کو بچا سکتا ہے۔!!!