• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معلوماتِ عامہ

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


٭ سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ وہ واحد صحابی ہیں جن کا نام قرآن مجید میں آیا ہے۔
٭سورہ عبس کی ابتدائی آیات کا شانِ نزول سیدنا عبداللہ بن امِ مکتوم رضی اللہ عنہ کے متعلق ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭ ٹیپو سلطان کے دور میں بندوق کا نام" تفنگ" رکھاگیا۔
٭بھکاریوں کا اخبار پیرس (فرانس ) سے شائع ہوتا ہے۔
٭"پولو" گلگت کے عوام کا پسندیدہ کھیل ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭سارس کو "گونگا پرندہ" کہتے ہیں۔
٭پاکستان کا گرم ترین علاقہ جیکب آباد ہے۔
٭ دنیا میں گلاب کے پھول کی 1500 اقسام پائی جاتی ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭قرآن مجید میں پیغمبروں میں سب سے پہلے آدم علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔
٭سورۃ توبہ قرآن مجید کی واحد سورت ہے جس کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔
٭سورۃ نمل قرآن مجید کی واحد سورت ہے جس میں ایک مرتبہ آغاز اور ایک مرتبہ درمیان میں بسم اللہ آئی ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭کافی کی پیداوار میں برازیل سرفہرست ہے۔
٭کوئلہ ہزار ہا برس مٹی تلے دبے رہنے کے بعد ہیرا بن جاتا ہے۔
٭چائے سب سے زیاہ بھارت میں پیدا ہوتی ہے جبکہ چائے کا استعمال سب سے زیادہ برطانیہ میں ہوتا ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭شریعت میں صلاۃ الخوف کے 16 طریقے موجود ہیں۔
٭رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے14 مرتبہ صلاۃ الخوف پڑھی۔
٭ اللہ تعالٰی نے عزیر علیہ السلام کو ان کی وفات کے سو سال بعد دوبارہ زندہ کیا تھا۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭تابکار شعاعوں سے سرطان کا علاج کیا جاتا ہے۔
٭دودھ اور شہد کی سرزمین لبنان کو کہا جاتا ہے۔
٭زمین پر خلاء سے روزانہ تقریبا دس ہزار ٹن گردوغبار گرتا ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭سیدناابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کو "سلطان الحدیث"کہا جاتاہے۔
٭ خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ ایسے جرنیل تھے جنہوں نے کبھی شکست نہیں کھائی۔
٭امام مالک رحمہ اللہ کا مکمل نام مالک بن انس (بن مالک بن عمر) ہے۔اور ان کی تالیف کردہ حدیث کی مشہور کتاب کا نام "موطا امام مالک" ہے ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭ام القرٰی مکہ مکرمہ کو کہتے ہیں۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ مساجد ترکی میں ہیں ۔
٭مسلم سائنس دان ابن نفیس نے ولیم ہاروے سے تین سو سال قبل دورانِ خون کا نظام دریافت کیا تھا۔
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا
 
Top