• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معلومات

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
ابھی میں نے ایک نیا موضوع ’’ واقعہ معراج ایک انوکھا شرف امتیاز‘‘ شروع کیا لیکن اس کی تازہ ترین موضوعات میں نمائش نہیں ہورہی ۔
دوسری پریشانی یہ کسی ٹیکسٹ یا لائن کو سینٹر میں کرنا چاہتا ہوں تو پورہ پیج دائیں بائیں یا سنیٹر میں ہوتا ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عابدالرحمٰن بھائی،
تازہ ترین موضوعات میں نمائش کے لئے کچھ دیر قبل کچھ سیٹنگ میں تبدیلیاں کی ہیں۔ امید ہے اب یہ شکایت نہیں ہوگی۔ ویسے بھی جو بندہ پوسٹ کرتا ہے، اسے اپنا دھاگا "تھوڑی دیر کے لئے" تو تازہ ترین میں نظر نہیں آتا لیکن دوسروں کو فوری نظر آتا ہے۔ لہٰذا یہ ایسی کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔

میرے پاس تو فقط وہی لائن سینٹر ہو رہی ہے۔ کیا کسی اور ممبر کو بھی یہی مسئلہ درپیش ہے؟؟
عابد الرحمٰن بھائی، آپ یوں کریں کہ مراسلہ لکھنے یا پیسٹ کرنے کے بعد ایڈیٹر میں سب سے اوپر دائیں جانب جو "فارمیٹنگ ختم کریں" کا بٹن ہے۔ اسے دبا دیں اور پھر سینٹر وغیرہ کر کے چیک کریں۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میرے پاس تو فقط وہی لائن سینٹر ہو رہی ہے۔ کیا کسی اور ممبر کو بھی یہی مسئلہ درپیش ہے؟؟
جی برادر شاکر یہی شکایت مجھے بھی ہے، دو لائنوں میں سے اگر ایک کو سینٹر میں کرتا ہوں تو دونوں ہوجاتی ہیں، اور اگر کوئی مضمون پیسٹ کرکے کسی لائن پر سینٹر کا بٹن پریس کروں تو پورا مضمون سینٹر ہوجاتا ہے۔​
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

مفتی صاحب آپ سے ایک درخوات ہے کہ اپنے دستخط کو مختصر کر دیجئے،آپ اپنا دستخط پانچ لائن کی جگہ دو لائن میں بھی کر سکتے ہے.
شاکر بھائی اسی طرح کچھ اور ممبرز کے دستخط بھی بہت بڑے ہیں، اس طرح سے فورم کا مزہ تھوڑا ہلکا پڑ جاتا ہے.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جی برادر شاکر یہی شکایت مجھے بھی ہے، دو لائنوں میں سے اگر ایک کو سینٹر میں کرتا ہوں تو دونوں ہوجاتی ہیں، اور اگر کوئی مضمون پیسٹ کرکے کسی لائن پر سینٹر کا بٹن پریس کروں تو پورا مضمون سینٹر ہوجاتا ہے۔​
ایسی صورت میں دونوں لائنوں یا پورے کاپی پیسٹ مضمون کو منتخب کریں اور ایڈیٹر میں سب سے اوپر دائیں کونے پر موجود "فارمیٹنگ ختم کریں" کا بٹن دبائیں۔ اور پھر اپنی مطلوبہ لائن کو سینٹر کر لیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم،

مفتی صاحب آپ سے ایک درخوات ہے کہ اپنے دستخط کو مختصر کر دیجئے،آپ اپنا دستخط پانچ لائن کی جگہ دو لائن میں بھی کر سکتے ہے.
شاکر بھائی اسی طرح کچھ اور ممبرز کے دستخط بھی بہت بڑے ہیں، اس طرح سے فورم کا مزہ تھوڑا ہلکا پڑ جاتا ہے.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ کی بات درست ہے۔ تین لائنوں سے زیادہ کا دستخط ہو تو بھدا معلوم ہوتا ہے اور ڈسٹریکٹ کرتا ہے۔
ابھی فورم سافٹ ویئر کی اگلی اپ ڈیٹ میں یہ سہولت ہوگی کہ ہم سگنیچر پر الفاظ کے ساتھ لائنوں کی حد بندی بھی کر سکیں گے۔ تب تو یہ اصول لاگو ہو سکتا ہے۔ فی الحال ایسے اراکین جن کے دستخط تین لائنوں سے زیادہ ہیں، ان سے درخواست کی جا سکتی ہے۔
کلیم حیدر بھائی، ازراہ کرم ایسے اراکین کی فہرست بنا کر انہیں ایک ذاتی پیغام (ذاتی گفتگو) کے ذریعے سے درخواست بھیج دیں کہ وہ اپنے دستخط میں ترمیم کر لیں۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ایسی صورت میں دونوں لائنوں یا پورے کاپی پیسٹ مضمون کو منتخب کریں اور ایڈیٹر میں سب سے اوپر دائیں کونے پر موجود "فارمیٹنگ ختم کریں" کا بٹن دبائیں۔ اور پھر اپنی مطلوبہ لائن کو سینٹر کر لیں۔
نہیں برادر شاکر۔۔ آپ کے بتائےہوئے طریقہ پر بھی عمل کیا لیکن وہی مسئلہ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
نہیں برادر شاکر۔۔ آپ کے بتائےہوئے طریقہ پر بھی عمل کیا لیکن وہی مسئلہ۔
ایسی صورت میں ایک عدد اسکرین شاٹ درکار ہے تاکہ مسئلہ کا اندازہ ہو سکے۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ مسئلہ فائر فاکس میں ہے یا کروم میں یا دونوں میں۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم​
شاکر بھائی​
میں تو فائر فاکس ہی استعمال کرتا ہوں​

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
شروع اللہ کے نام سے​
جو نہایت مہربان اور​
بڑا رحم والا ہے​
یہ پریشانی کاپی پیسٹ والے مضمون میں ہے ملون والی بسم اللہ ’’کاپی پیسٹ ہے‘‘اور اوپروالی عبارت ’’ میں تو فائر فاکس ہی استعمال کرتا ہوں‘‘ یہیں پر ٹائپ کی ہوئی ہے اور نیچے والی بسم اللہ اور ترجمہ بھی یہیں ٹائپ کیا ہوا ہے جس کو میں نے الگ الگ کیا ہے۔باقی آپ خود سمجھ لیں کیا معاملہ ہوسکتا ہے۔​
 
Top