• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مــــــــــاشــــــــاءاللہ ـــ شائد آپ نے اتنی پیاری آواز میں تلاوت نہ سنی ہو !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مــــــــــاشــــــــاءاللہ
ــــــــــــــــــــــــــــــ
شائد آپ نے اتنی پیاری آواز میں تلاوت پہلے نہ سنی ہو !
واللہ میں جب بھی اس بچے کی آواز سنتا ہوں دل کرار پکڑتا ہے
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جزاک اللہ خیر عامر بھائی۔
واقعی بہت دلکش آواز ہے ماشاء اللہ، 2009 میں جب اللہ تبارک وتعالیٰ نے عمرہ کی سعادت نصیب فرمائی تو مدینہ میں اکثر دکانوں پر ان کی آواز میں تلاوت کی سی ڈیز چل رہی ہوتی تھیں اور میں بھی ایک سی ڈی لایا تھا، کوشش کروں گا کہ وہ فائلز بھی اپلوڈ کر کے لنک یہاں لگادوں گا۔ ان شاء اللہ
 
Top