• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفکر جماعت کا ایک قول

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
کل مفکر جماعت فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی سے ملاقات ہوئی۔ان سے مختلف دینی اور علمی موضوعات پر بات ہوئی۔گمراہ فرقوں کے متعلق ایک بات انہوں نے بہت زبردست کہی، جو یقنا ان علمی تبحر اور وسیع مطالعہ کا ثبوت ہے ۔مولانا نے فرمایا:
جب دین میں گندی سیاست جنم لیتی ہے تو رافضیت وجود میں آتی ہے ۔
جب دین میں نااہل بولنا شروع کردیتے ہیں تو خارجیت پیدا ہوتی ہے ۔
جب دین میں تعقل پسندی پروان چڑھتی ہے تو اعتزال ، ماتریدیت اور اشعریت پنپتی ہے۔
جب دین میں شخصیت پرستی شروع ہوتی ہے تو تقلید کا آغاز ہوتا ہے ۔​
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
جب دین میں تعقل پسندی پروان چڑھتی ہے تو اعتزال ، ماتریدیت اور اشعریت پنپتی ہے۔
جب دین اوردینی امو رمیں بے عقلی بڑھتی ہے توکیاچیز پنپتی ہے؟

میراخیال ہے کہ اس کا جواب مفکر صاحب کو معلوم ہوگالیکن مصلحت کی وجہ سے ٹال دیا ویسے بھی خود کوبراکہنے کی ہمت کون جٹاپاتاہے ۔
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
ہاں ایک "ٹبر" کا ذکر مولان گول فرما گئے ہیں :(

جب ہر ایک ہی کتب احادیث کھول کر اپنے ننھے سے دماغ کو مجتھدانہ مسائل میں مصروف کرتا ہے تو ..... نتائج آپ کے اردگرد ہی ہیں!

ویسے کل ہی امام الدعوۃ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کا یہ قول بنفس نفیس پڑھا جو سنا تو ہوا تھا لیکن تب شاید "زبان تقلید" پر اعتبار کرنا مناسب نہیں سمجھا تھا!! ::

""ونحن ایضا فی الفروع علی مذھب الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ولا ننکر علی من قلد احد الائمۃ الاربعۃ. دون غیرھم لعدم ضبط مذاھب الغیر کالرافضۃ والزیدیۃ والامامیۃ و نحوھم، فلا نقرھم علی مذاھب الفاسدۃ،
بل نجبرھم علی تقلید احد الائمۃ الاربعۃ،
ولا نستخف بمرتبۃ الاجتھاد المطلق، ولا احد لدینا یدعیھا، الا اننا فی بعض المسائل اذا صح لنا نص جلی من کتاب او سنۃ غیر منسوخ ولا مخصص ولا معارض باقوی منہ.....وقال بہ احد الائمۃ الاربعۃ...اخذنا بہ، وترکنا المذھب، کارث الجد والاخوۃ،فاننا نقدم الجد وان خالف مذھب الحنابلۃ،ولا نفتش علی احد فی مذھبہ ولا نعترض .""

))صیانۃ الانسان عن وسوسۃ الشیخ دحلان.للشیخ محمد بشیر السھسوانی الھندی رحمہ اللہ.ص: ٤٨٤((


میرا خیال اس میں اہل تقلید اور اہلحدیث دونوں کے لیے کافی سبق ہے !!

والسلام
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
جب دین اوردینی امو رمیں بے عقلی بڑھتی ہے توکیاچیز پنپتی ہے؟

میراخیال ہے کہ اس کا جواب مفکر صاحب کو معلوم ہوگالیکن مصلحت کی وجہ سے ٹال دیا ویسے بھی خود کوبراکہنے کی ہمت کون جٹاپاتاہے ۔
بے عقلی ہی تو ساری برائیوں کی جڑ ہے۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
الا اننا فی بعض المسائل اذا صح لنا نص جلی من کتاب او سنۃ غیر منسوخ ولا مخصص ولا معارض باقوی منہ.....وقال بہ احد الائمۃ الاربعۃ...اخذنا بہ، وترکنا المذھب
ہمارا بھی یہی مذہب ہے۔ بس عبارت سے الاربعۃ ہٹا دیں۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

""ونحن ایضا فی الفروع علی مذھب الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ولا ننکر علی من قلد احد الائمۃ الاربعۃ. دون غیرھم لعدم ضبط مذاھب الغیر کالرافضۃ والزیدیۃ والامامیۃ و نحوھم، فلا نقرھم علی مذاھب الفاسدۃ،
بل نجبرھم علی تقلید احد الائمۃ الاربعۃ،

آسمان سے گرنے والے کو زمیں تک پہنچ جانے دینا چاہیے ۔ بے چارے کو کھجور میں اٹکا کر کیا فائدہ؟
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
پتہ نہیں اب سے جو بھی نام دیں امام شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کا فہم یہی نظر اتا ہے!
الا اننا فی بعض المسائل اذا صح لنا نص جلی من کتاب او سنۃ غیر منسوخ ولا مخصص ولا معارض باقوی منہ.....وقال بہ احد الائمۃ ...اخذنا بہ،
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
ونحن ایضا فی الفروع علی مذھب الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
ولا ننکر علی من قلد احد الائمۃ الاربعۃ.
دون غیرھم لعدم ضبط مذاھب الغیر کالرافضۃ والزیدیۃ والامامیۃ و نحوھم، فلا نقرھم علی مذاھب الفاسدۃ، بل نجبرھم علی تقلید احد الائمۃ الاربعۃ


اسی لیے کہا تھا کہ دونوں ہی فریقین کے لیے اس میں سبق ہے .........

یہ تینوں باتیں اگر کسی اور کی طرف سے ائی ہوتیں تو کیا تب بھی یہی دبا دبا طرز عمل ہوتا !!

اب تک یہاں تقلید اور شخصیات اور فلاں فلاں سب کی شان والا تبار میں اعلی قصائد رقم ہو رہے ہوتے ............

کتنے آرام سے امام رحمہ اللہ اس سارے قضیہ تقلید و غیر تقلید سے گزر گئے ہیں لیکن ہم ........ ابھی تک اسمان اور کھجور کے درمیان ہی ہیں !!
 
Top