• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقالات وفتاوی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مقالات وفتاوی

مصنف
عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز

مترجم
محمد خالد سیف

ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور


تبصرہ

کتاب وسنت کا عالم اور احکام شریعت کو جاننے والا جب کسی پیش آمدہ مسئلہ میں شریعت کی روشنی میں کسی مسئلہ کا حل پیش کرتا ہے تو اسے فتوی کہتے ہیں ۔گویا مشکل دینی احکام کے بارے میں دیئے جانے والے جواب کوفتوی اور جواب دینے والے کو مفتی کہتے ہیں۔زیر نظر کتاب سعودی عرب کے جلیل القدر عالم اور مفتی اکبر شیخ ابن باز کے فتاوی ومقالات اور تنبیہات ونصائح کا مجموعہ ہے ۔جس میں عقائد،عبادات ،معاملات پر شیخ کے دقیق مضامین کے علاوہ عصر حاضر سے متعلق مسائل کے بارے میں فتاوی ہیں۔شیخ کا کتاب وسنت سے براہ راست استنباط کا عمدہ اسلوب ،راست بازی اور اعتدال پسندی کی ضمانت ہے اور یہ وہی عقیدہ ہے جو امام کائنات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو سکھایا اور یہی عقیدہ دنیا وآخرت کی کامیابی کا ضامن ہے۔موجودہ دور میں جبکہ عقیدہ کے حوالے سے بے شمار غلط فہمیاں عوام میں رائج ہیں ،اس کتاب کا مطالعہ از حد مفید رہے گا۔(ط۔ا)
اس کتاب مقالات وفتاوی کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [مقالات و فتاویٰ]

عرض ناشر
عرض مترجم
مقدمہ : اسلام میں افتاء کی اہمیت
سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز کے مختصر حالات زندگی
صحیح اور غلط عقیدہ
توحید اور اس کی اقسام
وجوب عبادت الٰہی اور دشمنوں پر فتح و نصرت کے اسباب
صرف اللہ وحدہ‘ عبادت کا مستحق ہے
آسیب زدہ کے جسم میں ’’جن‘‘ کے داخل ہونے کا مسئلہ اور ’’جن‘‘ کے انسان سے مخاطب ہونے کا جواز
جادو یا کہانت کے ذریعے علام اسلام اور مسلمان کے لیے بہت خطرناک ہے
وہ امور جو اسلام کے منافی ہیں
جنوں اور شیطانوں سے مدد طلب کرنا او ران کے لیے نذر ماننا
شریعت الٰہیہ کا نفاذ اور غیر شرعی قوانین کا انکار واجب ہے
جو شخص سوشلزم و کمیونزم کے نفاذ کا مطالبہ کرے
تنبیہہ
اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق او را سکے سوا سب مخلوق ہے
اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کے معانی کے مطابق اخلاق اختیار کرنا
کیا اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں حلول کئے ہوئے ہے
اس شخص کے بارے میں حکم جو یہ کہے کہ عیسیٰ آسمان پر اٹھائے گئےنہ وہ آخری زمانہ میں نازل ہوں گے۔
قبروں پر مسجدیں بنانے کی ممانعت
تقدیر کو گالی دینے کی ممانعت
شیخ محمد علی الصابونی کا صفات باری تعالیٰ کے بارے مؤقف او راس پر تنقید و تبصرہ
ائمہ اربعہ کی تقلید
شیخ الاسلام ابن تیمیہ بہت بڑے مجتہد تھے
عقیدہ کی گمراہی بہت ہے، ابوالحسن اشعری نے اپنے مذہب سے رجوع کرلیا تھا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
مُردوں کی فوقیت
عقیدہ اہل سنت والجماعت سے منحرف لوگوں کے غلطی کے اعتبار سے کئی درجے ہیں۔ تفویض، اہل سنت والجماعت کا عقیدہ نہیں
جو حق کی مخالفت کرے، اسکا انکار کرنا واجب ہے، علم چھپانے کی وصیت کرنا جائز نہیں ہے
مسلمانوں کا دینی اختلاف اگرچہ بہت عظیم حکمتوں پر مبنی ہے تاہم واجب ہے کہ حق کااتباع اور خواہش نفس سے اجتناب کیا جائے۔
رسول اللہﷺ اور صحابہ کرامؓ کے عہد سے لے کر آج تک اہل سنت والجماعت کا مذہب ایک ہی ہے۔
اہل سنت والجماعت کا مذہب یہ ہے کہ اثبات و نفی نص کی بنیاد پر ہوگی۔
اہل سنت والجماعت اثبات و نفی میں اللہ تعالیٰ کے ارشادات کے پابند ہیں
ابوحنیفہ، ابن ماجثون، مالک او راحمد بن حنبل نے سب سے پہلے اصول دین پر لکھا اور گمراہوں کی تردید کی۔
سلف کا ایک ہی مذہب ہے اور وہی مذہب اہل سنت والجماعت کا ہے۔ تفویض سلف کا مذہب نہیں ہے۔
اہل سنت والجماعت صفات باری کی تاویل کے قائل نہیں، بعض لوگوں نے ان کے کلام کو جو تاویل کہا ہے تو وہ درحقیقت عربی زبان کے مطابق کلام اللہ کی تفسیر ہے۔
مسلمانوں کے اتفاق و اتحاد کے وجوب سے یہ لازم نہیں آتا کہ فعل و عقیدہ کا بھی انکار نہ کریں۔
صفات میں تفویض و تاویل مذہب سلف نہیں۔
سلفی اہل علم ائمہ اسلام میں سے کسی ایک کو بھی کافر قرار نہیں دیتے ہاں البتہ خلاف حق تاویل کرنے والوں کی غلطی کو ضرور واضح کردیتے ہیں۔
صابونی جسے سلف کی تاویل سمجھتے ہیں اس کی حقیقت۔
صابونی نے ابن تیمیہ کا حوالہ غلط دیا ہے۔
ضعیف حدیث سے استدلال جائز نہیں..... کلمہ گو مسلمان سے زبان روکنے کے یہ معنی نہیں کہ اس کی غلطیوں کو بھی واضح نہ کیا جائے۔
توحید کی حقیقت پہچاننے کا طریقہ
از راہ جہالت قبروں کا طواف کرنا
قرآنی اور غیر قرآنی تعویذ کا حکم
حدیث ان الرقی والتمائم والتولۃ شرک کے معنی
مختلف نسبتوں سے اونٹ کو نحر کرنا۔
نبیﷺ کی ذات گرامی پر درود کے بعض بدعی الفاظ
کثرت سے اللہ کے نام کی جھوٹی سچی قسمیں کھانا
کیا شرک اصغر سے انسان ملت سے خارج ہوجاتا ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
وجادلھم...... کی ضمیر کا مرجع
توحید کا اقرار کرنا لیکن واجبات ادا کرنے میں کوتاہی
ادیان باطلہ بھی دین ہیں
غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا شرک ہے
ان تصویروں کا حکم جنہیں گھروں میں آرائش کے لیے لگایا جاتا ہے
تصویریں لٹکانے کا حکم
حدیث ان الرقی والتمائم والتولۃ شرک اور من استطاع منکم میں تطبیق
قبر پر میت کا نام اور بعض دعائیں وغیرہ لکھنا
قبروں پر لکھنے کا حکم
رسول اللہﷺ کی قبر کو مسجد نبوی میں داخل کرنے کی حکمت
میں نے بیوی سے کہا اگر میں دوسری شادی نہ کروں تو دین اسلام سے بری ہوں گا
قصد و ارادہ کے بغیر نبی کریمﷺ او راپنی اولاد کی قسم کھانا
حلقےبنا کر اور سفید رومال بچھا کر توبہ و استغفار کرنا ۔
جہاں تک ہوسکے اللہ سے ڈرو
عالم شباب میں ارکان اسلام کی پابندی اور گناہوں کا ارتکاب
قیامت کا قائم ہونا
نفسیاتی بیماری او ردین
آیت (وان منکم الا واردھا) میں ورود سے کیا مراد ہے
جہالت کی وجہ سے کون معذور سمجھا جائے گا
جادوگروں اور شعبدہ بازوں سے سوالات پوچھنے کا حکم
مُردوں کا وسیلہ اختیار کرنا شرک ہے
اسماء و صفات سے متعلق چند آیات کریمہ کی تفسیر
فتح المجید پر علامہ ممد حامد فقی کے حواشی پر تبصرہ
طہارت اور نماز
موسم گرما میں جرابوں پر مسح
طہارت کے بغیر پہنی ہوئی جرابوں پر مسح کرکے نماز پڑھنا
وضو کرنے والا جرابیں کب پہنے
سونے کے بعد بغیر وضو کئے نماز پڑھنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
جنبی او رحیض و نفاس والی عورت کے لیے قرآن مجید پڑھنا
احتلام کی وجہ سے غسل کرنے کا حکم
سر دھونے سے الرجی ہونے کی وجہ سے غسل کا حکم
کیا حائضہ عورت میدان عرفات میں دعاؤں کی کتاب پڑھ سکتی ہے
کیا غیر طاہر حالت میں کتب تفسیر پڑھنا گناہ ہے
اگر نفاس والی عورت چالیس دنوں سے پہلے پاک ہوجائے
غسل حیض کے بعد خون کا دوبارہ جاری ہونا
ایام حیض میں بے قاعدگی
نبی کریم ﷺ کی نماز کی کیفیت
اہل بدعت او راحکام شریعت سےناواقف لوگوں کے باطل و منکر پمفلٹ
نماز باجماعت ادا کرنا واجب ہے
غلطی سے غیر قبلہ کی طرف پڑھی ہوئی نمازوں کا حکم
ہوائی جہاز میں فرض نماز کس طرح پڑھی جائے
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
اذان سے پہلے فجر کی سنتوں کو پڑھنا
آخری وقت میں نماز پڑھنے کی صورت میں اذان کس وقت ہو
غروب آفتاب کے بعد اور نماز مغرب سے پہلے تحیۃ المسجد اور نفل
خطبہ کے دوران تحیۃ المسجد
ممنوع اوقات میں تحیۃ المسجد
کیا آخری تشہد میں ملنے سے نماز باجماعت شمار ہوگی
جب مقتدی رکوع کی حالت میں ملے تو کیا وہ تکبیر تحریمہ کہے یا تکبیر کہہ کر رکوع میں چلا جائے۔
کمزور قرأت و تجوید والے شخص کی امامت
قرآن مجید میں اعراب کی غلطی کرنے والے امام کے پیچھے نماز
جو امام سورہ فاتحہ بھی صحیح نہ پڑھ سکے تو............
جہری نماز میں امام کی غلطی اور مقتدی کا لقمہ دینا
ایک حادثہ میں میری ٹانگ کٹ گئی تو کیا میرے لیے امامت کرانا جائز ہے
جہری نماز میں امام کا سکتہ کرنا تاکہ مقتدی فاتحہ پڑھ لے
مقتدی کے بلند آواز سے قرأت کرنے کے بارے میں حکم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ بائیں طرف کھڑے ہونے والے کو دو گنا ثواب ملتا ہے
میں اپنی مسجد کے امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہیں پڑھ سکتا
تراویح پڑھنے والے امام کی اقتداء میں نمازعشاء
کیا مقیم نماز میں مسافر کی اقتداء کرسکتا ہے
کیا عورت مسجد میں نماز پڑھ سکتی ہے
مسجد کے پڑوس میں عورتوں کی نماز کے لیے جگہ دو منزلہ مسجد جس کی اوپر کی منزل مردوں اور نیچے کی منزل عورتوں کے لیے ہے۔
جنگل میں قصر اور جمع کے ساتھ نماز
نماز جمعہ کے لیے نمازیوں کی کم از کم تعداد کتنی ہو
نماز جمعہ کے لیے چالیس آدمی شرط ہیں یا امام کے ساتھ دو آدمی بھی ہوں تو نماز جمعہ ادا ہوجائے گی۔
میں مسجد میں نماز جمعہ نہیں پڑھ سکا تو کیا گھر میں دو رکعتیں پڑھوں
جنگل میں اور سفر میں نماز عید
پتلون پہن کر نماز پڑھنا
مغرب، عشاء اور فجر کی نمازوں میں قرأت جہری کیوں؟
فجرکی سنتوں کو فرضوں سے پہلے نہ پڑھا جاسکا ہو تو کس وقت پڑھا جائے
میں نے دس رکعات نماز ادا کرنے کی نذر مانی تھی
تصویر والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
کیا ہفتہ میں ایک ہی سورۃ کی دو یا تین بار تکرار جائز ہے۔
قیام رمضان میں قرآن مجید سے دیکھ کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں
نماز ضحیٰ کے لئےمسنون وقت
کیا فرض نماز میں دعا کی جاسکتی ہے
کیا نبی اکرمﷺ سے فرض نمازوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا ثابت ہے
تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینے کامسنون طریقہ
کیا صرف دائیں ہاتھ پر تسبیح پڑھنا سنت ہے
تسبیح استعمال کرنے کا حکم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
نماز ادا کرتے ہوئے پریشان خیالی
جب امام یا منفرد کو رکعات کی تعداد میں شک ہو
ہم تشہد اوّل میں تھے جب امام نےکھڑے ہونے کے لیے تکبیر کہی...........
جسے سورہ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں شک ہو تو اس کی نماز کا حکم
نماز میں جب تکبیر، قرأت اور فاتحہ میں شک ہو
جب انسان کو شک ہوکہ نماز پڑھی ہے یا نہیں
جو شخص پیاز، لہسن یا گندنا کھائے وہ تین دن تک ہمارے مساجد کے قریب نہ آئے
حدیث لا صلوٰۃ بعد العصر کی صحت کا کیا درجہ ہے؟
کیا نماز میں ڈھاٹا باندھنا یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگانا جائز ہے
(لو یعلم الماربین یدی المصلی ماذا علیہ) کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
ایسےپارکوں میں نماز کا حکم جنہیں بدبودار پانی سے سیراب کیا جاتا ہو
نماز میں کثرت حرکات
جب نماز پڑھتے ہوئے ناک سے خون نکل آئے تو ............؟
جب نمازی یہ محسوس کرے کہ کوئی چیز خارج ہوئی ہے تو..........؟
تھکاوٹ اور نیند کی وجہ سے نماز فجر گھر میں ادا کرنا
ہماری مسجد کے کچھ نمازی نماز فجر تاخیر سے پڑھتے ہیں
ہم سود سلف خریدنے کے لیے اپنی بستی سے پچاس کلومیٹر...........
میرا پڑوسی رات کو بہت (دیر تک) بیدار اور نماز فجر کے وقت سویا رہتا ہے
جان بوجھ کر نماز ترک کرنے کے بارے میں حکم
میرا دوست نماز پڑھتا ہے نہ روزہ رکھتا ہے
تارک نماز کے ساتھ سکونت
نماز میں سستی کرنے والے کی صحبت
میرا اپنے بھائی سے جھگڑا ہوا تو میں نے اسے کہہ دیا، اے کافر!
نماز میں سستی کرنے والے کو اللہ تعالیٰ پندرہ سزائیں دیتا ہے
فریضہ زکوٰۃ کے بارے میں نصیحت اور یاددہانی
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کیااس سونے میں بھی زکوٰۃ ہے جسے عورت زینت کے لیےاستعمال کرے؟
میری بیوی کے پاس سونے کے زیورات ہیں، کیا ان میں زکوٰۃ ہے؟
کیا سونے کا قلم استعمال کرنا جائز ہے؟ کیااس میں بھی زکوٰۃ ہے
ہرقسم کے سکوں پر زکوٰۃ واجب ہے؟
بیٹے کی شادی کے لیے جمع کی جانے والی دولت پر زکوٰۃ!
شادی کے لیے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ
کیا شادی یا گھر بنانے کی نیت سے جمع کئے گئے مال پر زکوٰۃ واجب ہے؟
گھروں اور گاڑیوں کی زکوٰۃ
ایک شہر میں اپنا مکان کرایہ پر دیا ہے جبکہ دوسرے میں...........
مکانات کے کرایہ پر زکوٰۃ
میں نے مکان بنانے کے لیے زمین خریدی لیکن بعد میں اسے فروخت کردیا
میرے پاس ایک پلاٹ ہے میں اس پر تعمیر کرنے یا اس سے فائدہ...........
ماہانہ تنخواہ پر زکوٰۃ
وقتاً فوقتاً جمع کئے گئے مال کی زکوٰۃ
میرے پاس کچھ مال ہے جسے اس کے مالک نے مسجد پر خرچ کرنے کے لیے............
کچھ لوگوں کی طرف سے باہمی تعاون کے لیے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ
باہمی تعاون کے لیے قائم کئے گئے فنڈ پر زکوٰۃ
ایک آدمی کے پاس چاندی کے سو ریال ہیں، جن کی اس نے بیسسال سے .......
مسکین کون ہے؟ مسکین و فقیر میں فرق کیا ہے؟
قریبی رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا
کیا والدہ اور بھائی کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے
میں ایک تنخواہ دار ملازم ہوں اور میں نے سنا کہ ایک تاجر..........
کیا فقیر وکیل اپنے مؤکل کی زکوٰۃ کو خود رکھ سکتا ہے؟
زکوٰۃ ایک فقیر کو دینا افضل ہے یا زیادہ فقیروں کو؟
کیا شوہر بیوی کے مال کی زکوٰۃ اپنی طرف سے ادا کرسکتا ہے؟
وکیل کو موکل کے ان احکام کی پابندی کرنی چاہیے جو..........
ایک آدمی نے مسجد کے ایک مخصوص حصہ کی تعمیر کے لیے مال دیا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
مسلمان حکمرانوں اور عوام کے نام
فلسطین میں یہودی مظالم کے شکار مسلمانوں کی مدد کے لیے اپیل
افریقہ کے مسلمان بھائیوں کی امداد کے لیے اپیل
رمضان کے صیام و قیام کی فضیلت
صوم و افطار اس شہر کے تابع ہیں جہاں اقامت ہو
غروب آفتاب سے نصف گھنٹہ پہلے ہوائی جہاز نے پرواز شروع کی..........
جسے طلوع فجر کے بعد رمضان کے شروع ہونے کاعلم ہوا ہو تو..........
میرا ہسپتال میں علاج ہورہا ہے اور میں ایسی دوائی استعمال...........
میں ایک بیمار خاتون ہوں، میں نے پچھلے رمضان میں کئی روزے چھوڑے.........
دن کے وقت احتلام
کیا احتلام، خون اور قے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟
شعبان کے ایام بیض کے روزے
زکوٰۃ فطر کی قیمت
رسول اللہ ﷺ کا حج
جدہ میقات نہیں ہے
حج کی تین قسمیں ہیں
اپنے لیے حج کی نیت کی اور پھر اس نے اپنی نیت تبدیل........
والدین کی طرف سے حج
عورت نے تماممناسک حج خود ادا کئے مگر رمی جمار کسی اور.......
وقوف عرفہ
منٰی سے باہر رات بسر کرنا
کیا حج تمتع و قران کی ہدی کو عرفات میں ذبح کرنا جائز ہے؟
محرم کے سر کے بال گرنے کے بارے میں حکم
طواف وداع اس مسافر کے لیے ہے جو اپنے اہل و عیال کے پاس جارہا ہو
رکن یمانی کو چھونا
نفل حج افضل ہے یا افغان مجاہدین پر خرچ کرنا
مکہ میں اقامت کے دوران حاجی کے لیے نماز کا قصر کرنا
میں نے حج مفرد کا احرامباندھا تھا اورمیرا گروپ مدینہ منورہ........
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
مسجد نبوی کی زیارت او رحج
عورت حج کررہی تھی کہ آٹھ ذوالحج کو نفاس شروع ہوگیا..........
حائضہ عورت احرام کی دو رکعتیں کس طرح پڑھے نیز کیا وہ.........
عورت طواف افاضہ کررہی تھی کہ خون جاری ہوگیا اس نے .........
حیض و نفاس والی عورت کا وداع کیسے ہوگا
سامان اپنی جگہ سے منتقل نہ کیا گیا ہو تو اس کی خرید و فروخت کا حکم
نقد و ادھار اور قسطوں میں قیمت میں اضافہ کا حکم
کیا ایک بکری کی ادھار کی صورت میں دو بکریوں سےبیع جائز ہے
بینکوں کے سودی معاملات کو حلال سمجھنے والوں کی تردید
حالات کی مجبوری کی وجہ سے بینکوں میں ملازمت کرنا
بینکوں کے ملازمین کی تنخواہ حلال ہے یا حرام؟
بینکوں میں کام کرنے کے بارے میں حکم
سودی بینکوں کی ملازمت
ہم غیر اسلامی ملک میں رہتے ہیں اور اس کے بینکوں میں اپنی رقوم
کیا سعودی عرب میں کام کرنے والے بینکوں میں شراکت کی جاسکتی ہے؟
بینکوں کے حصص خریدنے کےبارے میں کیا حکم ہے؟
سودی بینکوں میں اپنی رقوم رکھنا
سودی کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ تعاون
سودی بینکوں کے ذریعہ رقوم کی منتقلی
غیر سودی بینکوں میں رقم رکھنا
ایک بینک نے طلبہ فنڈز کی حفاظت کی پیش کش کی ہے...............
کیا حرام اشیاء بیچنے والے کو دوکان کرایہ پر دینا جائز ہے؟
کرنسی کی قیمت کے اختلاف کے ساتھ قرض ادا کرنا
کسی انسان کو اس شرط پرقرض دینا کہ وہ بھی مستقبل میں مجھے..............
میرے پاس ایک شخص نے مال رکھا اور میں نے اس کے علم کے بغیر اس کی سرمایہ کاری کی
فلاحی منصوبے کی رقم سے قرض لینا اور پھر اسے واپس کردینا
مال یتیم کے احکام
رشوت اور اس کے نقصانات
معاشرہ پر رشوت کے اثرات
رشوت کے بدترین نتائج
عقیدہ پررشوت کے اثرات
 
Top