• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقبوضہ زمین پر مسجد کی تعمیر

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

سوال تھوڑا آپ کی اس پوسٹ سے ہٹ کر ہے, شریعت ہمیں ایسی مسجد کا کیا حکم بتاتی ہے جو ناجائز قبضہ کرکے حاصل کی گئی ہو اور اس زمین پر مسجد بنا دی گئی ہو۔
مثال کے طور پر جیسے کسی جگہ پر گورنمنٹ (طاغوت) کا قبضہ ہو اور اس کو بغیر اجازت حاصل کیے اس پر مسجد بنا دی گئی ہے اور اب گورمنٹ (طاغوت) اس مسجد کو گرانے کی بات کرتی ہے۔
تو ایسی مسجد کا کیا حکم ہے۔؟؟
اور کیا ایسے کسی بھی جگہ پر مسجد بنا سکتے ہیں جس کی وجہ سے کل کو پریشانی بن سکے؟

جزاک اللہ خیرا وبارک اللہ فیک۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

محترم @محمد نعیم یونس سے گذارش ھے کہ جناب غرباء کے اس سوالیہ مراسلہ کو کسی مناسب جگہ منتقل فرمادیں، جناب @غرباء سے بھی التماس ھے کہ ان کے مراسلات اگر موضوع سے ھٹ کر ھوں تو انھیں نیا تھریڈ بنا کر پیش کیا کریں۔

جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 
Top