• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقدس نقابوں کے پیچھے چھپے بزدل

ابو داؤد

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
928
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
111
مقدس نقابوں کے پیچھے چھپے بزدل
​

از قلم : مفتی اعظم حفظہ اللہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دنیا بھر میں اللہ تعالیٰ کی اتاری گئی شریعت معطّل ہے۔
اللہ کی کتاب لوگوں نے ٹھکرائی ہوئی ہے اور اس کے بجائے انسانی قوانین کو رائج کیا ہوا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی زمین شرک سے بھر گئی ہے۔
لوگ ہڈیوں، قبروں، بتوں، حتیٰ کہ چوہوں کو اللہ تبارک و تعالیٰ کے برابر معبود ٹھہرائے ہوئے ہیں۔
اہلِ حق سے جینے کا حق چھین لیا گیا ہے۔
ان کو جنگلوں، پہاڑوں اور صحراؤں میں تلاش کر کے قتل کیا جا رہا ہے۔

اور تم؟ تم منبروں پر بیٹھ کر ہمیں قصے کہانیاں سناتے ہو جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہو۔
کبھی حکمرانوں کے تلوے چاٹتے ہو، کبھی چندے مانگتے ہو، کبھی فرقہ فرقہ کھیلتے ہو اور کبھی فروعی مسائل پر مناظرے کرتے ہو۔
کسی حکمران کا نام لینے کی جرأت نہیں، کفر کو کفر، ارتداد کو ارتداد اور شرک کو شرک کہنے کی ہمت نہیں ہے۔
حق بیان کرنے اور باطل کو باطل کہنے کی غیرت نہیں ہے۔

لوگ لاپتہ ہیں اور ان کی مائیں، بہنیں در بدر انہیں تلاش کر رہی ہیں۔
شام میں 50 ہزار مسلمان عورتیں اور بچے اس بات پر قید ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمارا رب اللہ ہے۔
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جزیرے پر ننگی یہودی عورتیں ناچ رہی ہیں،
غزہ والے بھوک سے مر رہے،
بغداد پر رافضیت ناچ رہی،
اور سوڈان والوں کی عزتیں تک لوٹ لی گئی ہیں۔

لیکن تم اپنی "قرارگاہ" میں ایسے مطمئن ہو جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہے۔
بس فکر ہے تو اپنی "قرارگاہ" کی فکر ہے کہ:
میری مسجد، میرا مدرسہ، میرا بزنس، میرا چندہ، میری گاڑی بچی رہے،
میں یونہی مولانا، علامہ، مفتی، حضرت کے اسٹیٹس کا فائدہ اٹھا کر لطف اندوز ہوتا رہوں۔

لیکن کب تک؟
اے مقدس سانڈ! اے دین کے ٹھیکیدار! کب تک؟
10 سال اور؟ 20 سال؟ 50 سال؟
چلو 100 سال اور جی لو،
پھر تمھارے لیے ایسی آگ ہے جو تمھاری آنتڑیاں نکال کر پھینک دے گی،
اور تمہیں اس سے داغتے وقت کہا جائے گا:
"یہ لو حضرت صاحب! آپ تو علامہ ہو!"
"یہ لو شیخ صاحب! آپ تو بہت مقدس ہو!"
"یہ لو، چکھو اس کو، مقدس سانڈ!"
"یہ لو، دین کے ٹھیکیدار!"

ذُقْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ
 
Top