• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقدمہ ابنِ خلدون اور وحدت الوجود

شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
کتاب ’’صوفیت کی ابتداء و ارتقاء“ تالیف ڈاکٹر محمد طارق عبدالحلیم حفظہ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب میں ایک جگہ مقدمہ ابن خلدون کا ایک حوالہ دیئا ہے، جو کہ مقدمہ کے عربی کتاب سے دیئا ہوئا ہے، میرے پاس اردو میں مقدمہ موجود ہے، اگر کسی کے پاس حوالہ ہو تو یہاں لکھ دے!
وہ عبارت یہ ہے، اور حوالہ بھی:

question.png
 
Last edited by a moderator:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
مقدمہ ابن خلدون کا ایک حوالہ دیئا ہے، جو کہ مقدمہ کے عربی کتاب سے دیئا ہوئا ہے، میرے پاس اردو میں مقدمہ موجود ہے، اگر کسی کے پاس حوالہ ہو تو یہاں لکھ دے!
’’ ثمّ إنّ المركّبات فيها تلك القوى متضمّنة في القوّة الّتي كان بها التّركيب، كالقوّة المعدنيّة فيها قوى العناصر بهيولاها وزيادة القوّة المعدنيّة ثمّ القوّة الحيوانيّة تتضمّن القوّة المعدنيّة وزيادة قوّتها في نفسها وكذا القوّة الإنسانيّة مع الحيوانيّة ثمّ الفلك يتضمّن القوّة الإنسانيّة وزيادة. وكذا الذّوات الرّوحانيّة والقوّة الجامعة للكلّ من غير تفصيل هي القوّة الإلهيّة الّتي انبثّت في جميع الموجودات كلّيّة وجزئيّة وجمعتها وأحاطت بها من كلّ وجه ‘‘
 
Top