• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقروض کو مہلت دینا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12661829_930481697020100_1815097895020959351_n.jpg


سختیوں سے نجات اور عرش کا سایہ ؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ اللہ اُس کو قیامت کی سختیوں سے نجات دے کر اپنے عرش کا سایہ عطا فرمائے تو اس کو چاہئے کہ مقروض (تنگدست) کو (آسانی سے ادائیگی تک کی) مہلت دے

--------------------------------------------------------------


(الترغيب والترهيب : 2/74 ، ، صحيح الترغيب : 903 ، ،
فتح الغفار : 1232/3 ، ، المعجم الأوسط للطبراني : 5/31 ، ،
مجمع الزوائد : 4/137)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12742724_931414570260146_5789697292895754045_n.jpg


نہیں پتا تو جان لیجئے

جو کسی تنگدست کو قرضہ دے تو واپسی کی مدت تک اُس قرضہ دینے والے کو ہر دن اتنا ہی قرض کے برابر صدقہ کرنے کا اجروثواب ملے گا ،، اگر جس نے قرض لیا ہے اور وہ بتائی ہوئی مدت تک اپنا قرض ادا نہیں کر پا رہا اور ابھی بھی تنگدست ہے تو قرضہ دینے والا،، اگر اس کو مزید مہلت دیتا ہے آسانی سے ادائیگی تک کے لئے ،، تو جتنے دن کی مہلت دے گا ،، اتنے ہی دنوں کے لئے قرض دینے والے کو قرض کے برابر کا دوگنا (ڈبل) صدقہ کرنے کے برابر اجر و ثواب ہوگا

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

----------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 2/75 ، ، صحيح الترغيب : 907 ، ،
المتجر الرابح : 123 ، ، السلسلة الصحيحة : 1/170 ، ،
الصحيح المسند : 172 ، ، مجمع الزوائد : 4/138 ، ، إرواء الغليل : 5/264)
 
Top