محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
میں ایک بات عرض کروں گا، کسی کو نہیں پتا کہ کل اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے،
بہتر اور اچھے اخلاقیات کی یہی دلیل ہے کہ ہمیں فرقہ بندیوںمیں نہیں پڑنا چاہیے۔کسی کا کیا پتا کہ وہ کس حال میں اس دنیا سے رخصت ہوا۔ کیا پتا ہم ساری زندگی کلمہ پڑھتے رہیں اور مرتے وقت وہ بھی نصیب نہ ہو۔ اور ایک شخص جو ساری زندگی گناہوں میں لتھڑا اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو جائے۔
بس ہمیں اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ عافیت والی زندگی اور عافیت اور کلمہ طیبہ والی موت کی دعا کرتے رہنا چاہے۔اللہ تعالیٰ غفورالرحیم ہے، بس خاتمہ بالخیر ہو جائے۔یہی زندگی کی کامیابی ہے۔ آمین یا رب العالمین
میں تو صرف ایک بات کا قائل ہوں، کیا میں نے اس سفر کی تیاری اسی طرح کی ہے،جس طرح کرنے کا حق ہے؟کیا معاملات ویسے ہیں جیسے صحابہ اکرام کے تھے، کیا میری اپنی نمازوں میں ویساخشوع خضوع ہے۔کیا میں کبھی تنہائیوں میں بیٹھ کے اُس رب کے سامنے رویا ہوں؟ کیا میں نے کسی مقلد غیر مقلد یا جو بھی ہیں ان کی ہدایت کی دعا مانگی ہے؟ کیا میرے اندر ان سب کا سچا جذبہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو لوگوں کے ایمان کے حریص تھے۔جزاک اللہ بھائی:
آپ نے صحیح کہا ھم کو صرف حق بات کہنی چاھیے اور ایسی پوسٹ سے گریز کریں جس سے کسی کو دکھ ہو -
میں تو صرف ایک بات کا قائل ہوں، کیا میں نے اس سفر کی تیاری اسی طرح کی ہے،جس طرح کرنے کا حق ہے؟کیا معاملات ویسے ہیں جیسے صحابہ اکرام کے تھے، کیا میری اپنی نمازوں میں ویساخشوع خضوع ہے۔کیا میں کبھی تنہائیوں میں بیٹھ کے اُس رب کے سامنے رویا ہوں؟ کیا میں نے کسی مقلد غیر مقلد یا جو بھی ہیں ان کی ہدایت کی دعا مانگی ہے؟ کیا میرے اندر ان سب کا سچا جذبہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو لوگوں کے ایمان کے حریص تھے۔اگر میں نے آج اپنا محاسبہ نہیں کیا تو پھر میری کسی پوسٹ کا کسی تحریر کا کوئی فائدہ نہیں۔بس اللہ تعالیٰ ہمارے اندر اخلاص دے۔اور ویسے بھی کسی کو نہیں پتا کل کلاں اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ اس سے بہترہے کہ ہم آج سے اپنی لائین سیدھی کر لیں۔ اللہ قسم جب میری اپنی لائن سیدھی ہو گئی تو میری بات لوگوں کے دلوں میں تیر کی طرح بیٹھے گئی۔ اگر نہ یقین آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ ان شاءاللہ سمجھ آجائے گی۔ بس خیرخواہی کا جذبہ رکھنا ہے اور امت کی بھلائی کی دعا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو امت کے لیے راتوں کو اٹھ اٹھ کے روتے تھے۔ ہم کب کریں گے یہ سب آخر کب؟
شائد زندگی میں، میں نے خود اپنی کیفیات پہلی بار ایسے ہی لکھی ہیں جس انداز سےآپ نے پڑھا ہے اور آنسو کو خود میرے لیے روکنا مشکل ہے کیونکہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ بس اللہ تعالیٰ ہمیں موت اور آخرت کی فکر کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمیناللہ تعالی ہماری اصلاح فرما دیں - آمین
بھائی آپ نے میری آنکھیں کھول دیں آپ کا یہ مکالم پڑھ کے مجھے رونا آ گیا جو یہ ہے
میں تو صرف ایک بات کا قائل ہوں، کیا میں نے اس سفر کی تیاری اسی طرح کی ہے،جس طرح کرنے کا حق ہے؟کیا معاملات ویسے ہیں جیسے صحابہ اکرام کے تھے، کیا میری اپنی نمازوں میں ویساخشوع خضوع ہے۔کیا میں کبھی تنہائیوں میں بیٹھ کے اُس رب کے سامنے رویا ہوں؟ کیا میں نے کسی مقلد غیر مقلد یا جو بھی ہیں ان کی ہدایت کی دعا مانگی ہے؟ کیا میرے اندر ان سب کا سچا جذبہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو لوگوں کے ایمان کے حریص تھے۔
اگر میں نے آج اپنا محاسبہ نہیں کیا تو پھر میری کسی پوسٹ کا کسی تحریر کا کوئی فائدہ نہیں۔بس اللہ تعالیٰ ہمارے اندر اخلاص دے۔اور ویسے بھی کسی کو نہیں پتا کل کلاں اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ اس سے بہترہے کہ ہم آج سے اپنی لائین سیدھی کر لیں۔
اللہ کی قسم جب میری اپنی لائن سیدھی ہو گئی تو میری بات لوگوں کے دلوں میں تیر کی طرح بیٹھے گئی۔ اگر نہ یقین آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ ان شاءاللہ سمجھ آجائے گی۔ بس خیرخواہی کا جذبہ رکھنا ہے اور امت کی بھلائی کی دعا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو امت کے لیے راتوں کو اٹھ اٹھ کے روتے تھے۔ ہم کب کریں گے؟
میرے سے اپنے بہت سے بھائی ناراض ہیں یہاں پر بھی اور دوسرے فورم پر بھی، میں تو اکثر سوچتا رہتا ہوں کہ میں ان سے معافی کیسے مانگوں، کیا پتا میری کوئی بات ان کے لیے تکلیف کا باعث بنی ہو، اور کل کلاں وہ میرے اعمال کے آڑے آجائے۔ نہیں مجھے آج ہی ان سے معافی مانگنی ہے اور اپنی لائین سیدھی کرنی ہے۔ رب کی رضا کے لیے جس کو بھی مجھ سے تکلیف پہنچی ہے میں معافی کا درخوستگار ہوں۔ کہ اللہ کے بندے بھی مجھے معاف کردیں اور اللہ رب العزت بھی معاف فرمادے۔ آمین یا رب العالمین
شائد زندگی میں، میں نے خود اپنی کیفیات پہلی بار ایسے ہی لکھی ہیں جس انداز سےآپ نے پڑھا ہے اور آنسو کو خود میرے لیے روکنا مشکل ہے کیونکہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ بس اللہ تعالیٰ ہمیں موت اور آخرت کی فکر کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
شائد زندگی میں، میں نے خود اپنی کیفیات پہلی بار ایسے ہی لکھی ہیں جس انداز سےآپ نے پڑھا ہے اور آنسو کو خود میرے لیے روکنا مشکل ہے کیونکہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ بس اللہ تعالیٰ ہمیں موت اور آخرت کی فکر کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین