- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
میرے خیال میں محترم اشماریہ بھائی یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ کسی گروہ کے موقف کو جاننے کے لئے اس بات کو دیکھا جائے گا کہ وہ کس پر فتوی دیتے ہیں مگر اگر پیچھے پورے تھریڈ کو نہ پڑھیں اور خالی محترم اشماریہ بھائی والی اوپر کوٹ کی گئی بات کو پڑھیں تو شبہ لگتا ہے کہ محترم اشماریہ بھائی اللہ کے ہاں مقبول موقف کی بات کر رہے ہیں جس پر محترم انس بھائی نے دلیل مانگی ہے اور ساتھ ہی اس بارے صحیح موقف بات کی ہے جو واقعی درست موقف ہے واللہ اعلماسی طرح احناف کا جو مفتی بہ موقف ہوگا وہ قبول ہوگا بجائے ان تاریخی روایات کے۔