• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدین کی ماہنامہ "محدث"سے جواب طلبی!!!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ​
آج سرچ کے دوران مجھے مقلدین کی جانب سے یہ اعتراض ملے۔اگر چہ ہمیشہ کی طرح ان کے یہ اعتراضات بھی فضول ہیں۔مگر یہ حقیقت ہے کہ انھیں موضوع بنا کر خوب پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔مجھے لگتا ہے جو کوئی بھی اس پر آگاہی رکھتا ہو وہ ضرور لکھیں۔کم از کم کسی بھی پڑھنے والے کے نظریات تو درست ہوں گے۔ان شاء اللہ​
اللہ تعالی ایسوں کو ہدایت دے۔آمین​
 
Top