• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدین کے سوالات کے جوابات

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم،
میں نے کھیں یہ پوسٹ دیکھی تھی، یھاں پر یہ موضوع دیکھا تو سوچا یہاں پوسٹ کردوں،، برائے مھربانی اس پر کچھ عرض کردیں۔

@lovelyalltime


0.jpg


جزاک اللہ۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے کھیں یہ پوسٹ دیکھی تھی، یھاں پر یہ موضوع دیکھا تو سوچا یہاں پوسٹ کردوں،، برائے مھربانی اس پر کچھ عرض کردیں
@lovelyalltime


12107 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

جزاک اللہ۔۔
مشہور مرزا ئی منشی بر کت ہو شیار پوری
”مرزا صاحب کس فر قہ میں سے تھے؟“ کے زیر عنوان لکھتا ہے ۔”حضرت مرزا صاحب اہل سنت و الجماعت خاص کر حنفی المذ ہب تھے اس طائفہ ظاہرین علی الحق میں سے تھے“ ۔
( نورالدین 29 اگست 1912 ءکلام امیر المعروف ملفو ظات نو ر حصہ اول ص 54)

قادیا نیوں کے سر براہ مرزا ناصر احمد نے 10 دسمبر 1976ءمیں ربوہٰ میں سالانہ جلسہ میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہم جو محسوس کرتے ہیں اور سچ سمجھتے ہیں اس کا اعلان کرتے رہیں گے ہمارا فقہ ‘فقہ حنفی ہے۔
(نوائے وقت ۱۱ دسمبر 1976ئ)

معروف مرزائی مصنف مرتضیٰ خاں حسن بی اے لکھتا ہے:
”ہم فقہ کو بھی مانتے ہیں اور فقہائے عظام کی دل سے قدر کرتے ہیں اور ان کے اجتہاد اور تفقہ کی قدر کرتے ہیں۔ ہم با لخصوص حضرت امام ابو حنیفہ کی فقہ پر عمل پیرا ہیں۔ اسی کی ہدیت ہمارے امام حضرت مرزا صاحب نے فر ما ئی ہے“۔
(مجددزماں بجواب دو نبی ص617)

محمد علی لاہوری مرزائی کی گواہی:
”حضرت صاحب ابتداءسے آخر زندگی تک علی الاعلان حنفی المذ ہب رہے ہیں“۔
(تحریک احمد یت حصہ اول ص ۱)

مرزا بشیر احمد یم اے لکھتا ہے:
”اصو لاً آپ ہمیشہ اپنے آپ کو حنفی ظاہر فرماتے تھے۔ آپ نے اپنے لئے کسی زمانہ میں بھی اہلحدیث کا نام پسند نہیں فرمایا “۔
( سیرت المہدی حصہ دوم ص 49)

مرزا بشیر احمد یم اے لکھتا ہے:
میاں عبد اللہ سنوری صاحب بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت صاحب کو کبھی رفع الیدین کرتے یا آمین بالجہر کہتے نہیں سنا اور نہ کبھی بسم اللہ بالجہر پڑ ھتے سنا “۔
(سیرت المہدی حصہ اول 162)

مرزا بشیر احمد یم اے لکھتا ہے :
”ڈاکٹر میر محمد اسمعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے حضرت مسیح مو عود علیہ السلام کو کبھی بھی کسی سے معانقہ کرتے نہیں دیکھا۔آپ مصافحہ کیا کرتے تھے اور حضرت صاحب کے مصافحہ کرنے کا طریقہ یسا تھا جو عام طور پر رائج ہے اہلحدیث والا مصافحہ نہیں کیا کرتے تھے“۔
(سیر ت المہدی حصہ سو م ص206)

ختم نبوت کے انکار پر دیوبندیوں اور قادیانیوں کا اتفاق ہے
مرزا قادیانی لکھتا ہے :
”اب بجز محمدی نبوت کے سب نبو تیں بند ہیں۔ شریعت والا نبی کوئی نہیں آسکتا اور بغیر شریعت نبی ہو سکتا ہے مگر وہی جو پہلے امتی ہو۔ پس اس بناءپر میں امتی ہوں اور نبی بھی“۔
(تجلیات الہیہ ص25)
http://www.ahnafexpose.com/index.php/en/hanafiyat/2012-07-18-12-19-46/126-qadyani-hanfi-namaz-parhta-han
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ جزاک اللہ خیر۔
یہ تو واقعی آپ کی بات درست ہے، مگر میری جب بھی کسی تقلیدی(مقلد)سے بات ہوتی ہے تو اکثر اس طرح کا اعتراض پیش کرتے ہیں، اب اس پر مجھے سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ اس پر انہیں کیا کہوں!!!!! حالانکہ میں کوشش کرتا ہوں اور کچھ حوالاجات بھی دیئا کرتا ہوں کہ بھائی تاریخ اور صحیح سند کے ساتھ اقوال جا کہ دیکھیں تو پتا لگ جاتا ہے کہ اھل حدیث شروع سے ہیں والحمداللہ،
لیکن اس پر وہ کہتے ہیں کہ اگر شروع سے تھے تو پھر یہ نام رکھوانے کی کیا ضرورت پڑگئی؟
@ابن داود
جزاک اللہ۔۔۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر شروع سے تھے تو پھر یہ نام رکھوانے کی کیا ضرورت پڑگئی؟
اب اگر آپ کے میٹرک کے سرٹیفکیٹ میں، یا ووٹر لسٹ میں، یا بجلی کے بل میں کہیں بھی آپ کا نام غلط درج کر دیا جائے تو آپ اس کی تصحیح نہ کرواؤ گے؟
تو ان ادوروں کی غلطی کی بنیاد پر یہ کہا جائے گا کہ آپ کے والد نے آپ کا نام یہ رکھا ہی نہیں تھا، رکھا ہوتا تو آپ کو تصحیح کروانے کی کیا ضرورت!!
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ۔۔۔۔ بہت اچھی بات کہی!!!!!
جزاک اللہ۔۔۔ اب الحمد للہ یہ بھی مسئلہ واضح ہوگیا!!!
 

abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
ماشااللہ بہت ہی شاندار جواب دیا ہے
 
Top