بہتان!ماننے والے ہیں مگر جاننےے والے نہیں
صرف اور صرف اہل حدیث ہی قرآن و حدیث کو ماننے والے، جاننے والے اور عمل کرنے والے ہیں۔
ابوحنیفہ نے قرآن و حدیث کو سمجھنے میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور یہی حال انکی ذریت کا رہا کہ نہ انہوں نے قرآن وحدیث کو سمجھا، نہ جانا، نہ مانا اور نہ ہی عمل کیا۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ دور جدید کے حنفیوں کا عمل تو سابقہ حنفیوں جیسا ہی ہے لیکن ان کے قول ودعویٰ میں زبردست تضاد ہے مطلب اپنے اکابرین کی طرح انکا عمل بھی قرآن وحدیث پر نہیں لیکن دھوکہ دینے کے لئے یہ قرآن وحدیث پر عمل کا راگ ضرور الاپتے ہیں۔