• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملتان سے دو غیر ملکیوں کو اغواء کر لیا گیا

اداس ساحل

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2012
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
87
پوائنٹ
0
Ummat Publications

ملتان سے دو غیر ملکیوں کو اغواء کر لیا گیا۔ یہ شاید بہت معمولی سی خبر ہو لیکن اس خبر کو پڑھ کر اس لیے بہت افسوس، رنج اور شرمندگی ہوئی کیونکہ ایک لمحے کے لیے یہ خیال آیا کہ اگر یہ ہی حرکت کوئی بیرون ملک پاکستانی مقیم کے ساتھ ہو، تو پھر سے ہر ایک میں غصّے کے لہر دوڑ جائے گی۔ ریلیاں نکلیں گی، جلسے ہوں گے، تعصب کے نعرے بلند ہوں گے۔ اسلام ، مسلمان دشمن کے بڑے بڑے واعظ جاری ہوں گے۔

یہ بحیثیت قوم پاکستان عوام کا فرض ہے کہ اس واقعے کی مزمت کی جائے اور دنیا کو دکھایا جائے کہ پاکستانی قوم ان واقعات کو رد کرتی ہے۔ یہ لوگ سیلاب زدگان کی مدد کو آئے تھے یا شاید ان کا اس سے کوئی تعلق تھا۔
 
Top