• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملتمس دعا از شاہ فیض

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ رب العالمین
پچھلے چند ماہ سے جو سلسلہ جاری تھا اس کا ڈراپ سین بالآخر ہو ہی گیا ہے
کل ڈاو میڈیکل ہسپتال سے چند ٹیسٹ کروائے تھے جن میں سے کچھ کی رپورٹ آ چکی ہیں اور کچھ باقی ہیں جو رپورٹ آئیں ہیں ان کے مطابق بائیں گردے میں پتھریاں ہیں
ضعف معدہ
بائیں طرف سینے میں درد جو بائیں بازو کی یتھیلی تک جاتا ہے ایک کارڈیولوجسٹ کے مطابق دل کی تکلیف کا معاملہ ہے
میرے لیے دعا کیجیے گا کہ اللہ مجھے کسی محتاج کا محتاج نہ کرے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔
اچھے ڈاکٹر سے علاج کرائیں ، ان شاء اللہ شفاء ہوگی اور یہ عارضہ جلدی ختم ہوجائے گا ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو کسی بندے کا محتاج نہ کرے ۔ آمین ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
لا باس طہور ان شاء اللہ.
فکر نہ کریں شیخ محترم. ان شاء اللہ جلد ہی آپ اللہ کی توفیق سے صحتیاب ہوں گے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ بہتر کرے!
@محمد فیض الابرار ! اب آپ کو خوراک میں احتیاط سے کام لینا چاہیئے، اور ہلکی پھلکی ورزش ضرور کرنی چاہئے! خواہ وہ واکینگ کی صورت میں ہو یا جوگینگ کی صورت میں!
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم شیخ @محمدفیض الابرار صاحب
اللہ کریم آپ کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے ، اور تمام تکالیف و امراض سے نجات دلائے ، آمین یا رب العلمین
لا باس طہور ان شاء اللہ
(اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک ۔
ــــــــــــــــــــــ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ آپ کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطاکرے ، دعا و دوا کے علاوہ خوراک اور ورزش کا اہتمام بلکہ التزام کریں ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
اللہ سبحان تعالی سے دعا ہے کہ وہ محمد فیض الابرار صاحب کو شفاء کاملہ عطا فرمائیں، آمین!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔

پتھری کا علاج:
  1. سیب کا اصلی سرکہ: دو چمچہ سرکہ ایک گلاس پانی میں ڈال کر دن بھر میں کم و بیش پانچ بار استعمال کریں۔ اگر سرکہ کی کڑواہٹ یا کھٹاس کا مسءلہ ہو تو مشروب میں شہد بھی ملا سکتے ہیں۔
  2. ایک گلاس گاجرکاجوس
    ایک چھوٹی مولی کٹی ہوئی
    (بڑی مولی ہوتو آدھی استعمال کریں)
    ان دونوں کوبلینڈ کرکے صبح پہلے سادہ پانی پھر یہ ڈرنک پی لیں۔اس سے پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی۔ایک ماہ تک پینے کے بعد ٹیسٹ کروالیں۔اگر تھوڑی بہت باقی رہ جائے تو یہ عمل جاری رکھیں
  3. اگر دل کی تکلیف والو یا شریانوں کی بلاکیج کی وجہ سے ہے تو ایک آزمودہ نسخہ ہے، جس سے لوگ باءی پاس سے بھی بچتے رہے ہیں۔ یہ نسخہ متعدد بار اس احقر نے بھی والد مرحوم، والدہ اور اپنے لیے استعمال کرچکا ہوں۔ سیب کا سرکہ، ادرک کا جوس، دیسی لہسن کا جوس اور دیسی کاغذی لیمبو (چھوٹے سایز والی) کا جوس ایک ایک کپ یعنی کل چار کپ کو ہلکی آنچ پر گرم کریں۔ محلول کو ہلاتے رہیں جب محلول تین کپ کے قریب رہ جاءے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں ۔ اب اس تین کپ محلول میں خالص تین کپ شہد ملا لیں۔ اچھی طرح مکس کرکے بوتل میں بھر کر فرج میں رکھ لیں۔ روزانہ نہار منہ ایک یا دو کھانے کے چمچ پی لیں۔ آج کل سردی کے موسم میں پینا زیادہ مفید ہے۔ ایک دو ماہ بعد اگر چیک کرایا جاءے تو ان شاء اللہ بلاکڈ شریان یا بلاکڈ والو کھلا ہوا ملے گا۔
اللہ آپ کی جملہ پریشانیوں کو دور فرماءے آمین ثم آمین یا رب العالمین​
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی محترم محمد فیض الابرار صاحب کو شفاء ِکاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین !
 
Top