lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
علی بہرام
ملا باقر مجلسی لکھتا ہے: "امام حسن سعد بن مسعود ثقفی کے گھر میں تشریف لے گئے کہ وہ حضرت کی طرف سے والی مدائن تھا۔ نزول اجلال فرمایا۔ اور وہ مختار کا چچا تھا ۔ پس مختار اپنے چچا کے پاس آیا اور کہا کہ چلو امام حسن کو ہم معاویہ کو دے دیں ۔ شاید معاویہ اس کے عوض میں ہم کو ولایت دے دے۔ سعد نے کہا۔ تیرا برا ہو۔ یہ کیا بکتا ہے۔ میں امام حسن اور ان کے پدر بزرگوار کی طرف سے مدائن کا حاکم ہوں۔ ان کا حق نعمت فراموش کر دوں۔ اور فرزند رسول خدا کو معاویہ کو دے دوں۔ جب شیعان امام حسن نے یہ کلام سنا چاہا مختار کو قتل کر دیں۔ اور آخر بشفاعت عم مختار اس کی تقصیر سے درگزر گیا۔
(جلاء العیون اردو از ملا باقر مجلسی ۔ جلد 1۔ صفحہ 370)
شیعہ کا ہیرو ملعون مختار سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو مال، دولت، اور امارت کے لئے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے آگے بیچنا چاہتا تھا۔ اس لعنتی کو شیعہ ہیرو بنائی پھرتے ہیں۔
ملعون مختار الثقفی سیدنا حسن کو غداری سے بیچنا چاہتا تھا