• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مناظر علماعلمائے عظام شیعہ و سنی

شمولیت
جنوری 23، 2023
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3


أعظم المناظرين الأحياء بين الشيعة والسنة مع إتقان أفضل للدراسات المقارنة.
شخص ما يرتب المناقشات حول المعتقدات الأساسية.
إذا كان هناك من يعتقد أن بعض الأسماء الكبيرة للمناظرين مفقودة ، فيرجى إبلاغ ذلك.


Greatest living debaters among shia and sunni with best command on comparative studies.
Can someone arrange debates on basic core beliefs.
if someone thinks some big names of debaters are missing please inform.

دنیا کے اس وقت زندہ عظیم ترین مناظرین عظام میں سے سب سے بڑے نام درج ذیل ہیں کیا کوئی اھل علم انکی آپس میں انتہائی بنیادی ترین عقائد پر علمی لائیو ویڈیو گفتگو کروا سکتے ہیں نیز اگر کوئی سمجھیں کہ چند عظیم نام مناظرہ کی دنیا کے آئمہ کے اس فهرست میں نہیں تو ضرور بتائیں جزاک اللہ

اھل سنت مناظرین عظام

1۔مفتی شیخ ڈاکٹر عثمان بن محمد التمیمی الناصری الخمیس کویتی

2-مفتی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الدمشقیہ لبنانی

3-مفتی شیخ خالد احمد سعد الوصابی یمنی

4-مفتی شیخ عدنان محمد الارعور شامی

5-علامہ رامی عیسی مصری

اھل تشیع مناظرین عظام

1-مجتہد ڈاکٹر سید محمد حسینی قزوینی ایرانی
2-علامہ حسن الله یاری کابلی افغانی
3-علامہ یاسر الحبیب کویتی
4-مجتہد سید کمال حیدری عابدی كربلائ عراقی
5-علامہ احمد سلمان التونسی
 
Top