• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منظر: محفل سجی ہوئی ہے، پیر صاحب پان چابتے ہوئے مریدوں سے پیر دبوا رہے ہیں۔

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
(منظر: محفل سجی ہوئی ہے، پیر صاحب پان چابتے ہوئے مریدوں سے پیر دبوا رہے ہیں۔



جاہل مریدین: سرکار ، ہم نے سنا ہے کہ ہندوستان میں نماز پر پابندی لگنے والی ہے
بھڑیلوی پیر: لگنے دو ، ہمیں پہلے ہی کشف ہو چکا تھا اسلئے ہم نے تو پہلے ہی نماز معاف کروا لی ہے
جاہل مریدیں : سرکار ، سنا ہے روزے داروں پر بھی حکومت کڑی نظر رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔
بھڑیلوی پیر: تو کیا ہوا ہم نائٹ شفٹ میں روزہ رکھ لیا کریں گے ، رت جگے اور دھمال میں روزہ پتہ بھی نہیں لگے گا ، ہے نا دھانسو آئیڈیا چلو ناچو
جاہل مریدین : لیکن سرکار ، حکومت نے تو حلوے، ملیدے، تعزئیے اور کونڈے پر بھی پابندی لگانے کا من بنا لیا ہے ۔
بھڑیلوی پیر :(جذبات میں آکر) کیا کہا حلوے پر پابندی نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا میرے مریدو آؤ جان دینے کا وقت آگیا cry ہم حکومت کے خلاف صدائےجہاد بلند کرتے ہیں
سب اپنا اپنا ڈھول گلے میں لٹکا کر میدان میں کود پڑو ۔ یلغار ہو ۔ ہم ڈھول بجا بجا کر حکومت کے کان میں دم کر دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
اس سے اچھا ہے آپ کوئی مثبت کام کیجیئے ، اور اگر دوسرے ایسا کرتے ہیں ، تب بھی ہمیں مثبت اور مفید کام کرنے ہیں۔یہ سب نہیں!!
 
Top