• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین حدیث اور بی بی عائشہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کی عمر

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
منکرین حدیث اور بی بی عائشہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کی عمر

مصنف
عطاء اللہ ڈیروی

ناشر
نا معلوم


تبصرہ​

بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کے وقت ان کی عمر چھ سال ہونے پر قدیم زمانے سے تمام امت اسلامیہ کا اجماع رہا ہے اور صرف اس مغرب زدہ دور میں کچھ لوگ ایسے پیدا ہوئے ہیں جو ناموس رسالت اور ناموس صحابہ کی دہائی دےکر اس کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا اور کروانا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح صحیح احادیث کے انکار کا دروازہ کھل جائے اور اگر ایک بار یہ دروازہ کھل گیا تو پھر خواہش پرست لوگ جس حدیث کو چاہیں گے قبول کریں گے اور جس کو چاہیں گے رد کر دیں گے اس طرح وہ دین کو موم کی ناک بنا کر جس طرح چاہیں موڑ سکیں گے۔ بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر سے متعلق وارد تمام احادیث صحت کے اعلیٰ درجہ پر اور متواتر ہیں اس کے باوجود کچھ لوگ اس سلسلہ میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کی اپنی سی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں عطاء اللہ ڈیروی نے اس مسئلہ کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے۔(ع۔م)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
مقدمہ
حصہ اول،بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کا نکاح کس عمر میں ہوا؟
نابالغ لڑکی کے نکاح کا ثبوت قرآن سے
نابالغ لڑکی کے نکاح کا اختیار باپ کو ہے
نابالغ لڑکی سے جماع جائزہے
نابالغ لڑکی کے نکاح کا عقلی دلائل سے رد کرنے والوں کا جواب
سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر غیرمسلموں کا اعتراض دلیل نہیں
سورۃ طلاق کی مذکورہ آیت کی معنوی تعریف
ہشام بن عروہ پر مولف کی تنقید کا جواب
مولف رسالہ کی بنیادی غلطیاں
نوسال والی روایت غیرکوفی راویوں کی زبانی
مولف رسالہ کی بددیانتیاں
مولف رسالہ کی بدحواسیاں
خلاصہ کلام
حصہ دوم،آیت قرآنی کی تفسیر اور بی بی رضی اللہ عنہا کا نکاح
منکرین حدیث کی پہچان
حصہ اول پر ضمنی اعتراضات کے جوابات
کیا بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نکاح قرآنی آیت کی عملی تفسیر نہیں؟
 
Top