• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(مسئلہ تدلیس)

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
اسلام علیکم !
مجلہ دعوت اہلحدیث شمارہ نمبر ١٤٠، فروری ٢٠١٣ میں سے مسئلہ تدلیس کے بارے میں شیخ ابو الاسجد محمد صدیق رضا حفظہ اللہ کا ایک تحقیقی مضمون منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین پیش خدمت ہے۔​
یہ مضمون انہوں نے محترم خبیب احمد صاحب(دارالعلوم الاثریہ،فیصل آباد) کے ان مضامین کے رد میں لکھا ہے جو مقالات اثریہ میں چھپ چکے ہیں۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
بھائی جان ..اسکی اگلی قسط بھی ڈال دین
بھائی جان ! مجھے اس مہینے کا رسالہ ہی نہیں ملا ۔۔۔۔۔۔۔آنا بھی کراچی سے ہے۔۔۔ملتا ہے تو سکین کردوں گا ان شاءاللہ۔
میں تو خود انتظار میں ہوں۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
ماہنامہ الاحیا میں تدلیس پر شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کا نیا مضمون شایع ہو رہا ہے جس میں استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ،وغیرہ کےمضامین پر مدلل تبصرہ کیا گیا ہے ۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
ماہنامہ الاحیا میں تدلیس پر شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کا نیا مضمون شایع ہو رہا ہے جس میں استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ،وغیرہ کےمضامین پر مدلل تبصرہ کیا گیا ہے ۔
باتیں کافی نکھریں گی اس علمی مناقشے سے !!!
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
یہی مضمون ماہنامہ ضرب حق میں بھی چھپا ہے اس مہینے لیکن جو مضمون پہلے چھپا تھا ماہنامہ دعوت اہلحدیث میں پچھلے ماہ ،جس کا میں نے اوپر لنک بھی دیا ہوا ہے ۔۔۔اس مضمون کی پہلے قسط بہت چھوٹی ہے۔یہ مضمون تو غالبا اس کی تین قسطوں کے برابر ہے۔
منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(ماہنامہ ضرب حق شمارہ نمبر ٣٥)
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
محترم صدیق صاحب ،استاد محترم شیخ زبیر علی زئی صاحب کی بحوث سے ہی باتیں پیش کرتے ہیں یا کچھ تاویلات بعیدہ کا اضافہ کیا ہے خاص کوئی بات نہیں ہے اس مضمون میں ۔یا گالیوں کا اضافہ ہے اور بس ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
میں نے خبیب صاحب کا مضمون نہیں پڑھا لیکں اگر انہوں نے اسی طرح کے دلائل دئے ہیں جس طرح کے صدیق رضا صاحب نے بیان کئے ہیں تو پھر زئی صاحب کا مئوقف ہے ٹھیک ہے
 
شمولیت
اگست 25، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
216
پوائنٹ
0
محترم صدیق صاحب ،استاد محترم شیخ زبیر علی زئی صاحب کی بحوث سے ہی باتیں پیش کرتے ہیں یا کچھ تاویلات بعیدہ کا اضافہ کیا ہے
محترم خبیب صاحب کے بارے میں بھی بالکل یہی بات کہی جا سکتی ہے کہ انہوں نے بھی محترم شیخ ارشاد الحق اثری صاحب کی بحوث سے بہت سی باتیں نقل کی ہیں۔۔۔۔اس بارے میں بھی اظہارِ خیال کریں!
خاص کوئی بات نہیں ہے اس مضمون میں یا گالیوں کا اضافہ ہے اور بس ۔
ان گالیوں کی کچھ مثالیں نقل کردیں تاکہ آپ کو آئینہ دکھایا جا سکے۔نیزآپ کی مندرجہ ذیل عبارت آپکی توجہ کی شدت سے منتظر ہے:
علمی اختلاف احترم کے دائرے میں رہ کر کرنا درست ہے اور اسے ذاتی مسئلہ سمجھ کر اس پر کفر اسلام کی عمارت کھڑی کرنا درست نہیں ہے۔
بہترین بات ہے ۔تلامذہ کو بھی ذاتی تحقیقی جستجو رکھنی چاہئے اور اپنے ذہن کو اوپن رکھ کر تنقیدات کا مطالعہ کریں تاکہ تقلیدی ذہن ختم ہوسکے،اور تحقیقی افراد پیدا ہوں جو افراد تقلدی ذہن رکھتے ہیں ان کو مخالف کی ہر بات ہی غلط لگتی ہے حالانکہ ایسی بات نہیں ہے ۔
 
Top