• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(مسئلہ تدلیس)

شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
میں نے خبیب صاحب کا مضمون نہیں پڑھا لیکں اگر انہوں نے اسی طرح کے دلائل دئے ہیں جس طرح کے صدیق رضا صاحب نے بیان کئے ہیں تو پھر زئی صاحب کا مئوقف ہے ٹھیک ہے
جی کوئی بھائی رہنمائی خبیب صاحب کے مضمون کی بھی رہنمائی کر دے کہ وہ کہاں سے مل سکتا ہے تاکہ وہ بھی ہم جیسے پڑھ لیں اور پھر راجح بات دیکھ سکیں ۔ایک طرف کو دیکھ کر راجح بات معلوم نہیں ہوتی واللہ اعلم
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
میں نے یہ مکمل مضمون حرف بہ حرف پڑھا لیکن مجھے کوشش کے باوجود اس میں کوئی ایک بھی گالی نہیں مل سکی !
شاید گالیوں والا مضمون کوئی اور ہو ۔۔۔۔جس بھائی کو بھی گالیاں نظر آئیں ،وہ صفحہ نمبر اور سطر نمبر کے ساتھ یہاں مطلع فرما دیں تاکہ سب بھائیوں کا بھلا ہو جائے ۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
گالیوں کا مطلب یہ نہیں کہ ماں باپ کے بارے میں ہو مطلب سخت لہجہ وہ بھی اپنے ہی اہل حدیث بھائی سے ایک معمولی سے اختلاف کی وجہ سے ۔ کہیں کہتے ہیں یہ استدللال نہیں نرا تحکم اور سینہ زوری ہے۔ میدان تحقیق کے شناور عام فہم بات نہ سمجھ سکے۔مجھے بھی یہ موقف صحیح لگتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں -
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
گالیوں کا مطلب یہ نہیں کہ ماں باپ کے بارے میں ہو مطلب سخت لہجہ وہ بھی اپنے ہی اہل حدیث بھائی سے ایک معمولی سے اختلاف کی وجہ سے ۔ کہیں کہتے ہیں یہ استدللال نہیں نرا تحکم اور سینہ زوری ہے۔ میدان تحقیق کے شناور عام فہم بات نہ سمجھ سکے۔مجھے بھی یہ موقف صحیح لگتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں -
محترم گالی کا مطلب سخت لہجہ آپ سے ہی سنا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر سخت لہجے کو بھی گالی کہ دیا جائے تو پھر ہر دوسری کتاب میں آپ کو شاید سینکڑوں کی تعداد میں مل جائیں !!
باقی جہاں تک آپ کا یہ کہنا کہ معمولی اختلاف کی بنا پر سخت لہجے کا استعمال ہے۔۔۔۔۔تو میں آپ سے متفق ہوں۔
لیکن اس ساری بات کو سمجھنے کے لئے یہ بات ذہن میں رکھنا ہو گی کہ یہ کسی موقف کا عام سا رد نہیں بلکہ کئی جواب اور جواب الجواب کے ایک لمبے سلسلے کی کڑی ہے۔۔۔۔اور جب کوئی موضوع اتنا طویل ہو جائے تو اس قسم کے حالات طرفین کی جانب سے وقوع پذیر ہو ہی جاتے ہیں۔اگر آپ حقیقت جاننا چاہیں تو دونوں طرف کی تحاریر پڑھ لیں آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ جیسا عمل ہو ویسا ہی رد عمل ہوا کرتا ہے۔اور میرا مقصد کسی ایک فریق کی طرفداری نہیں ہے بلکہ جو حقیقت تھی وہی بیان کی ہے۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
پھر تو طرفین کو ہی خیال رکھنا چاہیے کہ اس طرح کی بات نہ ہو جو کل کو مسلک کے خلاف دلیل بنے
محترم بھائی ! میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top