• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منہج اور منہج سلف کا تعارف :

شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
غلط فہمی : -

اسلاف کی اتباع کے معنی یہ ہے کہ قرآن وحدیث کو ان کی فہم۔سے سمجھا جاے
ازالہ : -
یہی بات تو سب فرقے کہتے ہیں اور اس پر عمل بھی کرتے ہیں -
اور اسی وجہ سے امّت بری طرح فرقہ واریت کا شکار بھی ہو چکی ہے -
ہر ایک کے اسلاف الگ ہیں ! اب کوئی جائے تو کدھر جائے ؟؟؟
ہماری تو یہی دعوت ہے کہ :
الله تعالٰى نے حکم دیا ہے :
اِتَّبِعُوْا مَآ اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِهٖٓ اَوْلِيَاۗءَ ۭ قَلِيْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ
تم پیروی کرو اس کی جو نازل کیا گیا ہےتمہاری طرف تمہارےرب کی طرف سے اوراس کےعلاوہ اور اولیاءکی پیروی نہ کرو ، تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہو۔

سورة ألاعراف آیت ٣ )
 
Top