محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
من گھڑت احادیث کے اثرات اور ایک مسلمان کا مؤقف | دفاع سنت | ای پی: 59
ضعیف و من گھڑت احادیث سے ایک مسلمان کی زندگی پر کیا اثر پڑتا ہے؟ ایسی احادیث انسان کے عقیدے پر کیا اثر ڈالتی ہیں؟ اور ان احادیث کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا موقف ہونا چاہیئے؟ مزید تفصیل ویڈیومیں
محدث میڈیا کے اس پروگرام ’’ دفاع سنت‘‘ کے تمام پروگرام حاصل کرنے کے لیے اس ’’ لنک‘‘ پر کلک کریں۔