• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل ڈیٹا سے فیسبوک براؤزر نہیں چل رہا

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا فیس بوک براؤزر موبائل ڈیٹا سے نہیں چل رہا. اب تک وائی فائی سے چلا رہا تھا اس لئے فکر نہیں تھی لیکن اب سفر کے لئے نکلنا ہے اس لئے دقت آئے گی. براہ کرم کوئی حل بتائیں.
عمر بھائی آپ APN SETTINGS ڈیلیٹ کر کے موبائل RESTART کریں پھر چیک کریں فیس بک ایپ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اپنا موبائل بند کریں، سم کارڈ باہر نکالیں، ممری کارڈ باہر نکالیں، بیٹری باہر نکالیں پھر ان تینوں کے ٹرمینل پر کپڑا پھیریں تاکہ صاف ہو جائیں پھر 3 منٹ بعد ایک ایک کر کے موبائل میں دوبارہ ڈال کر استعمال میں لائیں۔

والسلام
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
Screenshot_20170519-054157.png

اینڈرائیڈ ورژن 6.0 ہے میرے پاس بھی اور اوپر اسکرین شاٹ میں اسٹوریج INTERNAL آرہی ہے جبکہ میرے پاس کارڈ بھی ہے

کیا یہاں پر آپ کے پاس CHANGE کا آپشن آرہا ہے؟ نیچے والا اسکرین شاٹ دیکھیں

Screenshot_20170519-054257.png
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
19386 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اینڈرائیڈ ورژن 6.0 ہے میرے پاس بھی اور اوپر اسکرین شاٹ میں اسٹوریج INTERNAL آرہی ہے جبکہ میرے پاس کارڈ بھی ہے

کیا یہاں پر آپ کے پاس CHANGE کا آپشن آرہا ہے؟ نیچے والا اسکرین شاٹ دیکھیں

19387 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
نہیں ہے @عدیل سلفی بھائی
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
یہ کام موبائل ROOT کرانے کے بعد ہی ہوگا کافی فورم دیکھیں ہیں اینڈرائیڈ کے ان سب میں یہی جواب دیا گیا ہے

ROOT کرانے کے بعد LINK2SD ایپ کام کرے گی کہ ایپ ساری SD CARD میں آجائیں گی
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

انڈیا، پاکستان میں جو موبائل ملتے ہیں وہ انلاک ہی ہوتے ہیں۔

والسلام
 
Top