• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبایل پر اردو نستعلیق فونٹ

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
موبائل میں اردو لکھنے پڑھنیوالے حضرات متوجہ ہوں
اگر آپ کو آپکے موبائل میں موصول ہونیوالے اردو میسیج پڑھنے میں دقت آتی ہو
یا آپکو اردو اُس اسٹائل میں چاہئے جس اسٹائل میں آپنے کتابوں میں پڑھاہے
تو یہ بھی ممکن ہے بلکہ آسان ہے
لیکن یہ سہولیت صرف اُن موبائلوں کیلئے ہے
جنمیں فونٹ ڈالا جاسکتاہے
مطلقا نہیں
تو اب دیر کس بات کی
اس کیلئے بس آپ کو کچھ اقدام کرنے ہونگے:
1️⃣سب سے پہلے یہ فائل ڈاونلوڈ فرمائیں
[https://www.dropbox.com/s/dlnseo6q4kfugh3/Jameel Noori Nastaleeq(iFont).apk?dl=1] is good,have a look at it!
2️⃣ڈاؤنلوڈ ہوجانے کے بعد فائل کو انسٹال کرلیں، انسٹال کرلینے کے بعد باہر آجائیں
3️⃣اب موبائل کی سیٹنگ میں جائیں
4️⃣پھر ڈسپلے اوپشن میں
5️⃣پھر فونٹ اسٹائل میں
فونٹ اسٹائل اوپشن میں آپ کو نستعلق فونٹ بھی دیگر فونٹس کے ساتھ نظر آئے گا، بس نستعلیق فونٹ سلیکٹ کیجئے اور اردو کی خوبصورتی میں کھوجائیے
ایپس کا نا م :۔
⬅ جمیل نوری نستعلیق➡
اچھا لگے تو اردو کے شوقین حضرات کو ضرور بتائیں
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
st-1.jpg

ایک دفعہ تو جمیل نوری نستعلیق اپنے موبائل میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی لیکن جب نقطوں کی طرف نظر پڑی تو پھر اداسی چھا گئی۔ (ابتسامہ)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
لیکن میرے ساتھ تو ایسا نہیں ہوا صرف عربی کلمات میں یہ فونٹ درست نہیں ہے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ڈراپ باکس سے ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں اکاونٹ بنانا ضروری ہوتا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
Top