کوئ دوسرا فانٹ موبائل کے لۓ؟؟؟عمر بھائی ویسے یہ ڈاؤنلوڈ کرنے کا تو کوئی خاص فائدہ نہیں۔
آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں میں نے یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کر کے موبائل میں انسٹال کی تھی پھر ریموو کر دی۔
میں نے اور کوئی فونٹ تو چیک نہیں کی آپ یہ چیک کر کے دیکھ لیںکوئ دوسرا فانٹ موبائل کے لۓ؟؟؟
میں نے اور کوئی فونٹ تو چیک نہیں کی آپ یہ چیک کر کے دیکھ لیں
https://apkpure.com/view-in-urdu-font/com.ebizzinfotech.viewinurdu
یہ الرٹ اکثر آتا ہے آپ ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں اگر ٹھیک کام کرتی ہے تو رکھ لینا ورنہ ریموو کر دینا۔
ریموو کرنا پڑا.یہ الرٹ اکثر آتا ہے آپ ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں اگر ٹھیک کام کرتی ہے تو رکھ لینا ورنہ ریموو کر دینا۔
میرے خیال میں ڈیزائنر نے جو فونٹ اپنی ویب پہ یوز کی ہیں وہی اگر موبائل یا کمپیوٹر میں ہوں تو کام کرتی ہیں ورنہ نہیںبراؤزر میں فونٹ کام نہیں کررہا
ابتسامہ!ریموو کرنا پڑا.