• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موت کبهی بهی آ سکتی ہے ( وڈیو )

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
نہیں یار، مگرمچھ کے کھانے کا اسٹائل دیکھیں، فیک لگتی ہے۔
ہاہاہا کیوں جی آپ نے مگرمچھ کو کھاتے دیکھا کبھی جو اسٹائل کی بات کررہے ہیں۔؟غصہ نہ کیجئے گا۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔
چلیں جی ہوسکتا ہے فیک ہی ہو۔
واللہ اعلم،
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ہاہاہا کیوں جی آپ نے مگرمچھ کو کھاتے دیکھا کبھی جو اسٹائل کی بات کررہے ہیں۔؟غصہ نہ کیجئے گا۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔
چلیں جی ہوسکتا ہے فیک ہی ہو۔
واللہ اعلم،
نہیں بھائی ارسلان بھائی غصہ کیوں کرے گے بھائی بلکہ ایک اچھی سی مسکراہٹ سے آپ کی پوسٹ کو پڑھیں گے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہاہاہا کیوں جی آپ نے مگرمچھ کو کھاتے دیکھا کبھی جو اسٹائل کی بات کررہے ہیں۔؟غصہ نہ کیجئے گا۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔
چلیں جی ہوسکتا ہے فیک ہی ہو۔
واللہ اعلم،
نہیں بھائی، اس میں غصہ ہونے والی کوئی بات نہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
نہیں بھائی ارسلان بھائی غصہ کیوں کرے گے بھائی بلکہ ایک اچھی سی مسکراہٹ سے آپ کی پوسٹ کو پڑھیں گے
آپ کا اندازہ درست، ہم پوسٹ پڑھ کر مسکرائے تھے۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
نہیں بھائی، اس میں غصہ ہونے والی کوئی بات نہیں
جزاکم اللہ خیرا۔
میری یہ عادت ہے کہ کچھ بھی لکھنے کے ساتھ ایکسپریشن چھوڑ دیتا ہوں تاکہ پڑھنے والا انداز بھی سمجھ جائے اور غلط فہمی بھی پیدا نہ ہو۔ابتسامہ۔
 
Top