• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موحد کیلئے اللہ کی بخشش (گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم الله الرحمن الرحيم​

نبی ﷺ سے روایت ہے کہ اللہ عزوجل نے فرمایا:
من لقيني بقراب الأرض خطيئة لا يشرك بي شيئا لقيته بمثلها مغفرة
جو مجھ سے زمین (بھر) برائی لے کر ملے گا(لیکن) وہ میرےساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، تو میں اس سے اسی قدر بخشش لے کر ملوں گا۔
صحيح مسلم 4/ 2068 حدیث‌ نمبر (2687(
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی دینی محنتوں کو قبول ومنظور فرمائے۔آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
اللہ آپ سے اورزیادہ دین کا کام لے۔آمین
اللہ آپ کی دنیا اور آخرت بہتربنائے۔آمین
 
Top