• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم ایک نیا سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی پانچ کتب صحیح بخاری، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی شامل ہیں۔ آپ بیک وقت پانچوں کتب میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کر سکتے ہیں۔ صحیح مسلم پر ابھی کام جاری ہے ان شاء اللہ اس کے اگلے ورژن میں صحیح مسلم بھی اس میں شامل کر دی جائے گی۔

سنن الاربعہ کے احکام الشیخ ناصر الدین البانی اور الشیخ زبیر علی زئی رحمہم اللہ کے دئیے گئے ہیں۔

الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے احکام انوار الصحیفہ فی الاحادیث ضعیفہ من السنن الاربعہ (الطبعۃ الثالثۃ: رجب ۱۴۳۴ ھ ، ۲۰۱۳ ) سے لیے گئے ہیں۔ ان کے احکام صرف ان احادیث کے ساتھ ہیں جو ان کے نزدیک ضعیف ہیں۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز اس سوفٹ وئیر کو مکمل کرنے میں حصہ لیا، اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین۔

والسلام
ابوطلحہ
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46

اسلام علیکم بھائی ہوسکے تو اس پروجیکٹ میں تفسیر ابن کثیر مکتبہ اسلامیہ کی ایڈ کردیجیےگا جزاک اللہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم ایک نیا سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی پانچ کتب صحیح بخاری، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی شامل ہیں۔ آپ بیک وقت پانچوں کتب میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کر سکتے ہیں۔ صحیح مسلم پر ابھی کام جاری ہے ان شاء اللہ اس کے اگلے ورژن میں صحیح مسلم بھی اس میں شامل کر دی جائے گی۔

سنن الاربعہ کے احکام الشیخ ناصر الدین البانی اور الشیخ زبیر علی زئی رحمہم اللہ کے دئیے گئے ہیں۔

الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے احکام انوار الصحیفہ فی الاحادیث ضعیفہ من السنن الاربعہ (الطبعۃ الثالثۃ: رجب ۱۴۳۴ ھ ، ۲۰۱۳ ) سے لیے گئے ہیں۔ ان کے احکام صرف ان احادیث کے ساتھ ہیں جو ان کے نزدیک ضعیف ہیں۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز اس سوفٹ وئیر کو مکمل کرنے میں حصہ لیا، اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین۔

والسلام
ابوطلحہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء۔
موبائل والوں کیلۓ کیوں نہیں آتا ھے کچھ؟
 
Top