• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ سیر الصحابہ

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بھائی یہ کونسی کتاب ہے اور طبع کہاں کی ہیں؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرت مبارکہ پر دار السلام نے بھی کتب شائع کی ہیں۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ کتب الفرقان ٹرسٹ خان گڑھ ضلع مظفر گڑھ پاکستان سے چھپی ہیں
اس کے دیلرز میں سے دار الکتب السلفیہ، مکتبہ اسلامیہ، اسلامی اکیڈمی، فضلی سنز پاکستان میں
اور بیرون پاکستان دارالعلوم الندیہ جدہ، الکمتب الرئیسی ریاض، مکتبۃ دار الفرقان ریاض، اور مکتبۃ بیت السلام ریاض
یہ ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی جن کا موسوعۃ کا لنک میں نے شئیر کیا تھا اس کا اردو ترجمہ میرے سامنے ہے جو کہ شمیم احمد خلیل السلفی حفظہ اللہ نے کیا ہے اور دونوں حضرات جامعہ اسلامیہ کے خریج ہیں ترجمہ میں تو ابھی تک خیر ہی ہے جتنا میں نے پڑھا ہے لیکن اس کی تقریظ ابو احمد نقوی نے لکھی ہے جو کہ اپنی ترکیب سے ہی جعلی معلوم ہو رہا ہے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
صحیح فرمایا آپ نے بھائی۔مزید نشاندہی بھی کیجیئے۔آپ کی اس پوسٹ سے الحمد للہ میرے علم میں تو اضافہ ہوا ہے۔اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں بھی برکت عطا کرے۔آمین
 
Top