• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موطأ مالك ـ رواية يحيى بن يحيى الليثي

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,383
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
بيانات الكتاب ..

العنوان موطأ مالك ـ رواية يحيى بن يحيى الليثي
المؤلف الإمام مالك بن أنس
نبذه عن الكتاب
خير كتاب أخرج للناس في عهده، ثم ما خايره فخاره كتاب أخرج من بعده. قال فيه الشافعي ـ رحمه الله ـ :"ما ظهر على الأرض كتاب بعد كتاب الله، أصح من كتاب مالك". وقال البخاري عن الموطأ: "من أصح الأسانيد مالك عن نافع عن ابن عمر". وقال الإمام مالك نفسه عن كتابه هذا: "عرضت كتابي هذا على سبعين فقيهًا من فقهاء المدينة ، فكلهم واطأني عليه فسميته الموطأ".

 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کیا موطأ امام مالک برایتہ یحی بن یحی اللیثی وحید الزماں کے ترجمے کے علاوہ کسی دوسرے اھلِ حدیث عالم کے ترجمہ، تحقیق وتخریج کے ساتھ مل سکتی ھے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
407
پوائنٹ
190
موطأ امام مالک تحقیق و تخریج عمران ایوب لاہوری ﷾
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جی تحقیق وتخریج تو اچھی ھے مگر ترجمہ وحید الزماں کا ھے جو قدیم اور لفظی ترجمہ ھے جبکہ مجھے محاوری ترجمہ چاھیے
 
Top