• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانامحمد قاسم نانوتوی کی کتب کے پرانے ایڈیشن

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
دیوبندی امت باقی سب کتابیں تو بہت شوق سے انٹرنیٹ پر ڈالتی ہے ، لیکن دیوبندی مذہب کے بانی کی کتب کے پرانے ایڈیشن دینے سے دیوبندی شرماتے ہیں ، لیکن ہم نے اس کا توڑ کر لیا ہے تاکہ تمام احباب تحقیق مکمل کر سکیں اور دیوبندی عقائد ان کے بانی کی زبانی جان سکیں ۔ یہ لیں درج ذیل کتب حاصل کریں :

تحذیر الناس
مناظرہ عجیبئہ
اجوبہ اربعین حصہ اول
اجوبہ اربعین حصہ دوئم
تصفیۃالعقائد
آب حیات
واقعہ میلہ خدا شناسی
انتصار الاسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دیوبندی امت باقی سب کتابیں تو بہت شوق سے انٹرنیٹ پر ڈالتی ہے ، لیکن دیوبندی مذہب کے بانی کی کتب کے پرانے ایڈیشن دینے سے دیوبندی شرماتے ہیں ، لیکن ہم نے اس کا توڑ کر لیا ہے تاکہ تمام احباب تحقیق مکمل کر سکیں اور دیوبندی عقائد ان کے بانی کی زبانی جان سکیں ۔ یہ لیں درج ذیل کتب حاصل کریں :
کتابیں آپ بالکل یہاں پیش کیجئے، مگر ایک سوال ہے!
یہاں آپ نے ''ہم نے ''لکھا ہے اور یہ کتب ایک قادیانی مرازئی امتی کی اپلوڈ کردہ ہے!
کیا آپ کا تعلق بھی اسی قادیانی و مرزائی امت سے ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
مسلک کو ہم نے کیا کرنا ہے ، جہاں نایاب اور پرانی کتابیں نظر آئیں تو ضرور میں لوگوں کو دیتا ہوں ، اور ہاں جی بالکل اللہ کے فضل سے خاکسار کا تعلق احمدیہ مسلم جماعت سے ہے ۔
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
یہ جو تحذیر الناس میں یہاں کا آدم وہاں کا آدم یہاں کا نوح وہاں کا نوح. امتیوں کا عمل میں نبی سے بڑھ جانا. یہ کیا نکتہ آفرینیاں ہیں. یہ اثر عباس رضی اللہ عنہ کا کیا معاملہ ہے. اہل علم رہنمائی فرمائیں. کتاب تو میرے پلے نہیں پڑی. پتہ نہیں حضرت کیا فرمانا چاہ رہے ہیں.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
Muqim Sahb Asal Me Kitab Aik Riwayat Se Mutaliq Hai Jisay Asar Ibne Abbas K Naam Se Yaad Kia Jata Hai Aur Munazra Ajeebia Asal Me Sharah K Tor Pe Hai Tehzirun Nas K Islye Woh Bhi Parhen Gy To Sahi Samajh Ajaye Gi
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
داؤد بھائی فرصت اور ایم بی ملتے ہی مناظرہ دیکھتا ہوں انشاءاللہ . اگر یہ ڈاؤن لوڈ ہوگیا تو زیادہ مفید ہوگا
 
Last edited:

جان خان

رکن
شمولیت
اکتوبر 16، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
32
السلام علیکم !
مجھے اس فورم پر سال ہورہا ہے مگر میں نے کسی بھائی سے بھی کسی بحث میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی کسی کوئی بحث کی، کیونکہ میرے خیال سے وقت کا ضیاع ہی ہے۔
مگر چونکہ یہاں ایک قادیانی ہے ، جس کی طبیعت کو مرہم لگانا ضروری ہے ۔
یہاں اس کی مزید وضاحت کردوں کہ میں کسی بھی پیارے اور قیمتی مسلمان بھائی سے بحث نہیں کرونگا، ہاں کسی بھی قادیانی-مرزائی-احمدی-لاہوری-سلطانی-نسیمی وغیرہ کو ضرور مسلمانوں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے پر منہ توڑ جواب دونگا۔ ان شاء اللہ العزیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے
 

جان خان

رکن
شمولیت
اکتوبر 16، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
32
سب سے پہلے تو یہ دیکھنا ضروری ہے کہ " تحذیر الناس " کا پس منظر کیا تھا۔رسالہ "تحذیر الناس" ایک استفتاء کا جواب ہے جو ہندوستان کے شہر بریلی میں رہنے والے ایک ممتاز عالم دین مولانا محمد احسن نانوتوی نے حجۃ الاسلام قاسم العلوم والخیرات حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمه الله کی خدمت میں ارسال کیا تھا۔یہ فتوی جس کا پورا نام "تحذیر الناس من انکار اثر ابن عباس رضی الله عنه " ہے کتابی صورت میں پہلی بار 1290 ہجری بمطابق 1873 میں مطبع صدیقی بریلی کے زیر اہتمام چھاپا گیا (اس ایڈیشن کا لنک اوپر احسان قادیانی نے دیا ہے )۔
اصل میں ہندوستامن میں ان دنوں " امتناع نظیر " اور " امکان نظیر " کی بحث زوروں پر تھی ۔مولانا عبدالقادر بدیوانی "امتناع نظیر" اور شمس العلماء مولانا امیر سہسوانی "امکان نظیر" کے نظریہ کا قائل تھے۔
درمنثور میں نقل شدہ اثر جو حضرت عبد الله بن عباس رضی الله عنه سے منقول ہے
إن الله خلق سبع أرضین فی کل أرض آدم کادمکم و نوح کنوحکم و إبرھیم کا إبراھیمکم و عیسی کعیسٰکم و نبی کنبیکم
اس رسالہ کا اصل موضوع ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے
 
Top