• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا حافظ محمد یوسف (چونیاں والے) رحمہ اللہ

شمولیت
دسمبر 09، 2013
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
37
8 دسمبر کی شام ہمارے درمیان سے وہ شخص اٹھا لیا گیا جس کی روشن شخصیت سلف صالحین کا نمونہ تھی۔ میری مراد حضرت مولانا حافظ محمد یوسف چونیاں والے ہیں جو ۹۰ برس کی قابل رشک زندگی گذار کر اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Tazkira e mashaheer 1.JPG

مضمون لنک
http://www.ahlehadith.org/hafiz-muhammad-yousaf-choniaa-waly-rh
 
Top